Quran Interactive Recitations - Click below

Wednesday, October 6, 2010

[MahdiUniteMuslims] حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای: سائنسی ترقی کا مقصد انسانی فضیلتوں کا فروغ اور انسانی حقوق کا حقیقی تحفظ ہے

 

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
سائنسی ترقی کا مقصد انسانی فضیلتوں کا فروغ اور انسانی حقوق کا حقیقی تحفظ ہے
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملاقات کے لئے آنے والے ملک کے ایک ہزار سے زائد ممتاز نوجوان علمی و سائنسی شخصیات سے خطاب کرتے ہو‏ئے سائنس و ٹیکنالوجی اور ممتاز افراد کی سائنسی اور علمی تربیت کے شعبے میں سرمایہ کاری کو ترقیاتی منصوبے کی بنیادی ترجیح قراردیا اور تمام علمی شعبوں میں ملک کی مکمل پیشرفت و ترقی کے لئے تمام اہم اور پیشرفتہ علوم کے حصول کو لازمی اور ضروری عمل قراردیا ہے۔

2010/10/06  09:56

پاکستانی ایٹمی اثاثے امریکی نشانے پر
مغربی ممالک بالخصوص امریکہ نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے بارےمیں ایک بار پھر منفی پروپگينڈا شروع کردیا ہے۔

2010/10/06  06:07

فاروق حمید نائیک:
ایٹمی انرجی ایران کا حق
پاکستان کی سینیٹ کے چیرمین فاروق حمید نائیک نے کہا ہےکہ ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا حق ہے۔

2010/10/06  06:30

ایرانی امدادی کھیپ پاکستان پہنچی
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی زیادہ سے زیادہ امداد پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے پیش نظر ایران کی ایک اور بڑی امداد کھیپ پاکستان پہنچی ہے۔

2010/10/06  05:18

اسلام کے خلاف یورپ کا ایک اور گھناؤنا اقدام
اسلامی کانفرنس تنظیم کے جنرل سیکریٹری اکمل الدین احسان اوغلو نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں پر مشتمل کتاب کی اشاعت پر اپنے سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ڈنمارک سے سخت احتجاج کیا ہے۔

2010/10/06  05:05

فرانس میں اسلامی شعائرکی توہین کے واقعات میں اضافہ
امریکہ اورمغرب میں اسلام مخالف سرگرمیوں کے تحت اسلامی مقدسات کی اہانت کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

2010/10/06  05:39

ملت ایران الھی اھداف کی خواہاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ مقدس اسلامی نظام نے ایران کو دنیا میں نمونہ عمل بنادیاہے ۔

2010/10/06  04:06

نیوکلئر دوائيں؛ ایران کی کامیابی
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے نیوکلئر دوائيں بنانےمیں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔

2010/10/06  04:4


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.


Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive