Quran Interactive Recitations - Click below

Thursday, October 7, 2010

[MahdiUniteMuslims] جبری شادیاں وہابیت میں جائز اور مکتب اہل بیت (ع) میں باطل

 

معرفت امام مہدی (عج)کنونشن آٹھ اکتوبر سے لاہور میں شروع ہو گا
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عادل بنگش اور دیگر رہنماؤںنے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ آئی ایس او پاکستان کا چالیسواں مرکزی کنونشن بعنوان''معرفت امام مہدی عج ''آٹھ اکتوبر سے جامعۃ المنتظر لاہور میں شروع ہو گا ۔

2010/10/08  09:51

شہدائے یوم علی (ع )لاہور،و شہدائے القدس ریلی کوئٹہ، چہلم دس اکتوبر کو لاہو ر میں ہو گا
شہدائے یوم علی (ع)لاہور اور شہدائے القدس ریلی کوئٹہ کا چہلم لاہور میں ناصر باغ میں دس اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا۔

2010/10/07  08:08

جامعہ کراچی میں آئی ایس او کے زیر اہتمام یوم مصطفی (ص) کا انعقاد
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی یونیورسٹی میں یوم مصطفی (ص) منایا گیا جس سے جامعہ کے وائس چانسلر سمیت مختلف مکاتب فکر کے مفکرین، علماء اور دانشوروں نے خطاب کیا اور مختلف قسم کے پروگرام پیش کئے گئے۔

2010/10/07  08:57

نیٹو بدمست ہاتھی بن گیا، قادر بلوچ/ نیٹو کی سپلائی پر مستقل پابندی لگائی جائے- منور حسن
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ نیٹو بدمست ہاتھی بن گیا،بہت بے عزّتی برداشت کرلی / جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیّدمنوّرحسن نے کہاہے کہ ڈرون حملوں نے ملکی سالمیت اور خودمختاری کو داؤ پرلگا دیا ہے۔ نیٹو کی سپلائی پر مستقل پابندی لگائی جائے۔

2010/10/07  08:45

جے یوپی کے رہنماء شبیر شاہ حافظ آباد میں سپرد خاک
مرحوم سید شبیر حسین شاہ امریکہ،یورپ سمیت دُنیا بھر میں واقعہ کربلا اوردیگر شعلہ بیاں خطابات کی وجہ سے مشہور تھے۔

2010/10/07  06:20

کراچی میں دہشت گردی؛
عبد اللہ شاہ غازی کے مزار پر بم دھماکے، 7 افراد جاں بحق / کالعدم طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے مرکزی دروازے پر دو متواتر دھماکوں میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور60سے زائدافراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں امدادی کارکنان اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

2010/10/07  05:23

رہبر انقلاب کا فتوی اور اخوان المسلمین اردن کا خیر مقدم
اردن کی جماعت اخوان المسلمین نے زوجات النبی (ص) کی حرمت کے حوالے سے حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے فتوی کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام نہایت قابل قدر ہے اور اس فتوی نے مسلمانان عالم کے اتحاد کا تحفظ کرنے اور مذہبی فتنوں کا سد باب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

2010/10/07  05:37

جبری شادیاں وہابیت میں جائز اور مکتب اہل بیت (ع) میں باطل
وہابی شریعت مردوں کو اجازت دیتی ہے کہ وہ اپنی بچیوں اور بہنوں کو شادی سے منع کریں یا انہیں زبردستی کسی کو بیاہ دیں جبکہ اہل نبی (ص) کے توسط سے تشریح یافتہ حقیقی اسلام کے مطابق زوجہ کی مرضی کے بغیر جبری نکاح باطل ہے۔

2010/10/07  02:52

حوزہ علمیہ کے اساتذہ کی طرف سے لندن نشین عالم نما شخص کے تفرقہ انگیز بیانات کی مذمت
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے لندن میں مقیم ایک عالم نما شخص کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعض زوجات کو فحشاء کی نسبت دیئے جانی کی مذمت کی ہے۔

2010/10/07  01:42


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.


Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive