Quran Interactive Recitations - Click below

Friday, October 29, 2010

[MahdiUniteMuslims] سید حسن نصراللہ : اب خاموش رہنا جائز نہیں رہا

 

رامین مہمان پرست
امریکہ میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق ایران کا موقف
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کونسل کے آئندہ اجلاس میں امریکہ میں انسانی حقوق کے بارے میں ایران کا موقف پیش کرنے کی اعلان کیا ہے۔

2010/10/29  23:21

آیت اللہ امامی کاشانی:
رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایات انتہائی اہم
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں ادا کی گئی۔

2010/10/29  23:05

سید حسن نصراللہ :
اب خاموش رہنا جائز نہیں رہا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ رفیق حریری قتل کیس ٹربیونل کی جانب سے صہیونی ریاست کو معلومات فراہم کرنے کی بناپر اس ٹربیونل کے ساتھ تعاون نہ کریں۔

2010/10/29  22:52

علما، ڈاکٹرز اور کھلاڑیوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ماسٹر مائنڈ اسلحہ سمیت گرفتار
علما، ڈاکٹرز اور کھلاڑیوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ماسٹر مائنڈ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے ہے اور اس کا نام سی آئی ڈی کی ریڈ بک میں شامل ہے۔

2010/10/29  22:36

سانحہ نشتر پارک:
کالعدم لشکر جھنگوی کے 3ارکان کو 20،20سال قید، جائیداد ضبط کرنیکا حکم
واضح رہے کہ رپورٹ کے مطابق اس سانحے میں 25 حافظ، 5 عالم دین اور 20 دیگر افراد قتل ہوئے تھے۔ جن میں حافظ تقی، حنیف بلو اور سنی تحریک کے رہنما شامل تھے۔ مگر کیس اور سزآ کے عدالتی حکم میں اس قتل عام کو اشارہ ہی نہیں کیا گیا ہے۔

2010/10/29  21:09

لشکر جھنگوی کے دو دہشت گرد گرفتار، شیعہ ڈاکٹرز کے قتل کا اعتراف
کراچی کے علاقے لیاری سے کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی کے دو ناصبی دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔

2010/10/29  20:43

فضل کریم:
وزیرقانون پنجاب کے کالعدم تنظیموں سے رابطے ہیں
سنی علما کونسل پاکستان کے سربراہ صاحبزاہ فضل کریم نے الزام لگایا ہے کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے کالعدم تنظیموں سے رابطہ ہے اسلئے ان کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

2010/10/29  20:32

غفور حیدری:
مجلس عمل کی بحالی میں منورحسن رکاوٹ ہیں
جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی بحالی میں جماعت اسلامی کے امیر رکاوٹ ہیں، جنہوں نے امارت سنبھالنے کے بعد فضل الرحمن کی کردار کشی کو اپنا نصب العین بنایا ہے۔

2010/10/29  20:09

کوئٹہ:
فائرنگ سے معروف شیعہ تاجر سمیت 5 شیعہ باشندے شہید / مقدمہ درج 10 گرفتار
کل کالعدم دہشت گرد ٹولوں کے کے نقاب پوش موٹر سا‏ئیکل سواروں نے کوئٹہ میں مسجد روڈ کے معروف فائرنگ کرکے شیعہ تاجر علی اکبر کو ان کے جواں سال بیٹے صمد علی اکبر، 2 محافظوں (جعفر عباس اور عابد) اور ایک ساتھی سمیت 5 افراد کو شہید کردیا ہے۔

2010/10/29  20:00

افغان تعمیر نو کیلئے دی جانے والی امریکی امداد میں کروڑوں کے گھپلے
افغانستان کی تعمیرنوکیلئے دی جانیوالی امریکی امدادمیں کروڑوں روپے کے گھپلے کا انکشاف ہواہے۔امریکی حکومت کی آڈٹ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ افغانستان کی تعمیرنو کیلئے جاری کی گئی تقریباًاٹھارہ بلین ڈالرکی رقم کا حساب موجودنہیں ہے۔

2010/10/29  19:19

کیمرون منٹر:
ڈرون حملے دہشت گردی کیخلاف جنگ کا حصہ ہیں
پاکستان میں تعینا ت امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ ڈرون حملے دہشت گردی کیخلاف جنگ کا حصہ ہیں اور یہ دہشت گردوں کے خلاف کیے جاتے ہیں۔

2010/10/29  17:38

آشوب زدہ فرانس سے بن لادن کی ہمدردی
ریٹائرمنٹ کے قانون میں ترمیم کا مسئلہ فرانس کے شہریوں کے لئے اپنی ناراضگی کے اظہار کی بنیاد بن گیا ہے۔ مظاہروں میں زبردست تشدد بھی دیکھنے میں آیا۔

2010/10/28  

صدر سرکوزی فرانس کے بدترین اورغیر مقبول ترین صدر بن گئے ہیں
فرانس میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں فرانسیسی عوام نے صدر نکولس سرکوزی کو گزشتہ پانچ دہائیوں کا بدترین اور غیرمقبول ترین صدر قرار دیا ہے۔

2010/10/28  

راجہ ناصر عباس جعفری:
ہمارے ہاتھ میں پرچم پاکستان بھی ہے اور ہم نظریہ ولایت فقیہ کے بھی پیروکار ہیں
حجت الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مجلس وحدت سندھ کے کنونشن میں تاریخی خطاب کے اقتباسات

2010/10/27  21:55

ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے، یوکیا امانو کی تصدیق
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی بجلی گھر کی تمام سرگرمیاں اس ایجنسی کی نگرانی میں انجام پا رہی ہیں۔

2010/10/27  19:49

شیعہ ہونے والی ٹونی بلئیر کی سالی لاورن بوتھ:
اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ (Lauren Booth) نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔

2010/10/27  19:40

صہیونی ریاست کے خلاف قرارداد، عالمی تشویش کا مظہر
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے محمد خزاعی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے ایٹمی ہتھیاروں کی مذمتی قراردار کی منظوری مشرق وسطی کے علاقے میں صہیونی ریاست کے ایٹمی ہتھیاورں پر عالمی برادری کی تشویش کی علامت ہے۔

2010/10/27  19:27

علاء الدین بروجردی کا انکشاف:
وکی لیکس کی دستاویزات، نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ
ایرانی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ وکی لیکس کی دستاویزات کی اشاعت کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران اور ہمسایہ ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے۔

2010/10/27  18:38

ایران :
بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن بھرنے کا عمل کل سے شروع
نیوکلیئر توانائی کے حصول میں کوشاں ایران پر عالمی تنظیموں اور مغربی ممالک کی جانب سے بے پناہ اقتصادی و تجارتی پابندیاں بھی عائد کردی گئیں تاہم ایران کی ثابت قدمی اور حوصلہ ذرا نہیں ڈگمگایا اور اس نے اپنے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا تعمیراتی کام جاری رکھا اور روسی ماہرین کی مدد سے اسے مکمل بھی کرلیا۔

2010/10/27  18:31

بوشہر ایٹمی بجلی گھر قوم کے عزم و ارادے کا مظہر
ایران کے ایٹمی ری ایکٹر میں ایندھن پہنچانے کا کام شروع ہوگيا ہے۔

1389/08/05  18:29

وکی لیکس انکشافات، امریکا پر اقوام متحدہ کی شدید تنقید
عراق جنگ کے حوالے سے وکی لیکس کے انکشافات کے بعد امریکا کو اقوام متحدہ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

2010/10/27  16:38

سوات کے علاقے "کبل" کی امن کمیٹی کا رکن کراچی میں قتل
کراچی میں ولیکا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے کبل امن کمیٹی سوات کے کارکن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

2010/10/27  16:25

خیبر ایجنسی:
باڑہ کے امن جرگے میں دھماکا، جانی نقصان کا خدشہ
خیبر ایجنسی کے علاقے تحصیل باڑہ سے متصل قمبر آباد میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

2010/10/27  16:10

صہیونیوں کی فلسطنیوں کے ساتھ بدسلوکی / نئی تصاویر
اسرا ئیلی فو جیوں کی فلسطینوں کی سا تھ بد سلو کی کی نئی اشتعال انگیز تصاویر منظر عا م پر آگئی ہیں۔

2010/10/27  15:55

شمالی وزیرستان :
جاسوس طیاروں کے دو میزائل حملے،8 افراد ہلاک
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے دو میزائل حملوں میں8 افراد ہلاک ہوگئے ۔

2010/10/27  15:45



__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.


Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive