Quran Interactive Recitations - Click below

Monday, October 11, 2010

[MahdiUniteMuslims] متنازعہ سعودی شیڈو پرنس لاپتہ ہوگئے ہیں / تصاویر دیکھنا نہ بھولیں

 

صہیونی وہابی گٹھ جوڑ؛
متنازعہ سعودی شیڈو پرنس لاپتہ ہوگئے ہیں / تصاویر دیکھنا نہ بھولیں
سعودی شیڈو پرنس بندر بن سلطان جو آل سعود کی سیکورٹی اور جاسوسی ایجنسیوں کا خاص چہرہ تصور کئے جاتے ہیں ـ پیچیدہ انداز میں لاپتہ ہوگئے ہیں لیکن عالمی ذرائع ابلاغ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

2010/10/12  12:37

اسلامی نشریاتی ادارے عالم اسلام کی ضرورت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی نشریاتی اداروں کا عالمی اجلاس جاری ہے ۔ اس اجلاس سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سیاسی اور علمی شخصیتوں نے خطاب کیا ہے۔ آج اس اجلاس سے اسلامی جہموریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہر متکی نے خطاب کیا۔ انہوں نے اس یونین کی افادیت اور اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس کی ذمہ داری دشمنان اسلام کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی افکار و نظریات نشر کرنا ہے۔ یادرہے اسلامی دنیا کو یوں تو ہمیشہ صیہونیت کے زیر اثر امپریالیزم کے منفی پروپگينڈوں کا سامنا رہا ہے لیکن اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلام نے عملی طریقے سے مشرق و مغرب کے انسانی مکاتب فکرکو جب انسانیت کے لئے بے سود قراردیے دیا تو سامراج کے ان پروپگینڈوں میں کافی تیزی آگئی اور سامراج اور اس کے ایجنٹوں نے جن میں بڑۓ افسوس کے ساتھ بعض مسلمان ملکوں کوبھی دیکھا جاسکتا ہے اسلام و مسلمین کے خلاف کاروائياں تیز کردیں ۔ آج کی دنیا مواصلات اور الکٹرانیک میڈیاکی دنیا کہلاتی ہے اگر کوئي قوم اس میدان میں پیچھے رہ گئی تو وہ اپنی بات اھل عالم کو سنانے سے قاصر و عاجز رہے گي

2010/10/11  08:36

ترکی میں حجاب پرپابندی کے خاتمے کی حمایت
ترکی کی نیشنل ایکشن پارٹی نے وعدہ کیا ہے کہ ملک کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے پردے پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کی کوششوں کی وہ حمایت کرے گی ۔

2010/10/11  07:37

جنبلاط:
وزیراعظم حریری قتل کیس میں جھوٹی گواہی کا نوٹس لیں
لبنان کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلاط نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم رفیق حریری قتل کیس میں جھوٹے گواہوں کے معاملے میں موجودہ وزیراعظم سعدحریری مداخلت کریں ۔

2010/10/11  06:29

ایران کا اپنے ایٹمی حقوق کا تحفظ سب کا تحفظ ہے
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اپنے ایٹمی حقوق کا دفاع درحقیقت این پی ٹی کے رکن تمام آزاد وخود مختار ملکوں کے حق کا دفاع ہے ۔

2010/10/11  06:17

کرزئی کا اعتراف:
طالبان شدت پسندوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے
افغان صدر حامد کرزائی نے سی این این کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت ، طالبان شدت پسندوں کے ساتھ کچھ عرصے سے غیر سرکاری رابطے میں ہے۔

2010/10/11  06:03

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے اسرائیل کا کردار؟
قومی اور بین الاقوامی مختلف اداروں کے سروے کے مطابق 2010ء کے گزشتہ 9 ماہ خودکش دھماکوں اور دہشت گردی کے مختلف واقعات میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکتوں کا بدترین دورانیہ ہے۔ ذرائع ابلاغ نے اسے خونی سال کا نام دیا ہے کیونکہ 1200 سے اوپر معصوم شہری ہلاک اور 20 ہزار سے اوپر زخمی ہونے کے علاوہ معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کے علاوہ دہشت گردی نے 18 کروڑ پاکستانی آبادی کا سکون اور نیندیں حرام کر رکھی ہیں۔سب سے بڑھ کر حکومت اپنا اول ترین فرض یعنی شہریوں کی جان کے مال کے تحفظ میں عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔

2010/10/11  06:52

افغانستان کے چوہے

2010/10/11  06:30

منور حسن:
امریکہ،اسرائیل اور بھارت کی نظریں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر ہیں
جماعت اسلامی کے امیر نے کہا ہے کہ اسرائیل،امریکہ اور بھارت کی خواہش ہے کہ پاکستان کو غیر محفوظ قرار دے کر اس کی ایٹمی طاقت کی حیثیت ختم کر دیں۔

2010/10/11  05:04

شمالی وزیرستان:
ڈرون حملے میں تحریک طالبان کرک کا امیر مارا گیا
شمالی وزیرستان میں گذشتہ روز ہونیوالے میزائل حملے میں تحریک طالبان کرک کے امیرسجاد خان بھی مارا گیا۔

2010/10/11  05:31

بشیر بلور:
سابق صدر پرویز مشرف نے قوم کو خود کش حملوں کا تحفہ دیا
خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور نے کہا ہے کہ ملک تبدیلی کی باتیں کرنے والے سابق صدر پرویز مشرف نے قوم کو خود کش حملوں کا تحفہ دیا۔

2010/10/11  04:26

جرمنی میں جہادی گروپس کے خلاف تحقیقات شروع
امریکی خفیہ رپورٹس کے بعد جرمنی حکام نے سرکاری سطح پر خطرات کے شکوک شبہات کے باوجود یورپ اور ایشیاء میں مبینہ جرمن جہادی افراد کی دہشت گرد سرگرمیوں کی تحقیق شروع کردی ہے۔

2010/10/11  04:22

نوید قمر:
پاک ایران گیس پائپ لائن کا کام 3سال میں مکمل ہوجائیگا
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل نوید قمر نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا کام3سال میں مکمل کرلیا جائیگا ۔

2010/10/11  04:05

صدر زرداری:
جیل کے مچھروں سے نہیں ڈرتے، حکومت مدت پوری کریگی
صدرپاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ جیل کے مچھروں سے نہیں ڈرتے اپنی مدتِ حکومت پوری کریں گے۔

2010/10/11  04:02


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive