Quran Interactive Recitations - Click below

Sunday, October 24, 2010

[MahdiUniteMuslims] حق کی تشخیص کا معیار افراد و اشخاص نہیں، بصیرت ہے

 

علامه نابلسی:
مسلم اور عرب اقوام فلسطین کی مکمل ازادی کی صورت میں ہی امت واحدہ ہوسکتے ہیں
علامه نابلسی نے جیفری فیلٹ مین کے حالیہ دورہ لبنان کو داخلی سیاسی کشمکش کا سبب قرار دیا۔

2010/10/24  

سید حسن ظفر نقوی:
جو بھی در اہلبیت (ع) سے وابستہ ہے وہ دشمن کی زد پر ہے
مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہے وہ ہر قسم کے اختلافات کا خاتمہ ہے۔

2010/10/24  23:47

کراچی، گولیاں، لاشیں، حکمرانوں کے وعدے اور دعوے
قطر کے اخبار "گلف نیوز" کے مطابق کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد رواں برس ملک بھر میں خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد سے تجاوز کر گئی۔

2010/10/24  23:40

مجلس وحدت مسلمین سندھ کا پہلا کنونش تاریخی شہر حیدآباد میں شروع
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سند ھ کا پہلا کنونشن تاریخی شہرحیدر آباد میں شروع ہوگیا۔امامیہ مرکزی ٹرسٹ لطیف آباد میں منعقد کیے جانے والے اس عظیم الشان دو روزہ کنونشن کاآغاز ہفتہ کی شام تلاوت کلام مجید اور دعائے کمیل سے کیا گیا ۔

2010/10/24  23:37

شہر مقدس قم میں رہبر معظم کی کل کی مصروفیات
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہدائے قم کے مزارات، امامزادہ علی بن جعفر (ع) کے مزار اور قبرستان شیخان میں شہداء، علماء اور بزرگان دین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حوزہ علمیہ قم کی تحقیقی کاوشوں پر مبنی نمائش کا معائنہ فرمایا۔

2010/10/24  23:28

کل رات کو؛
رہبر انقلاب سے آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی ملاقات
آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی اور بعض علماء اور اساتذہ نے کل رات کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔

2010/10/24  22:50

حق کی تشخیص کا معیار افراد و اشخاص نہیں، بصیرت ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حق کی تشخیص کا معیار افراد و اشخاص نہیں ہیں اور بعض اوقات اچھے اور آبرومند افراد بھی غلط راستے پر چل نکلتے ہیں چنانچہ حق و باطل کی تشخیص افراد اور اشخاص کے ذریعے نہیں بلکہ بصیرت کے ذریعے ہونی چاہیے۔

2010/10/24  22:38


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.


Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive