Quran Interactive Recitations - Click below

Wednesday, October 27, 2010

[MahdiUniteMuslims] پاراچنار: سیکورٹی خدشات،پاک افغان سرحد سیل کر دی گئی / آپ بھی تبصرہ بھیجیں

 

ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن ہے، یوکیا امانو کی تصدیق
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی بجلی گھر کی تمام سرگرمیاں اس ایجنسی کی نگرانی میں انجام پا رہی ہیں۔

2010/10/27  19:49

شیعہ ہونے والی ٹونی بلئیر کی سالی لاورن بوتھ:
اللہ تعالی کے ساتھ رابطہ پہلی مرتبہ قم میں محسوس کیا
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ (Lauren Booth) نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔

2010/10/27  19:40

صہیونی ریاست کے خلاف قرارداد، عالمی تشویش کا مظہر
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے محمد خزاعی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے ایٹمی ہتھیاروں کی مذمتی قراردار کی منظوری مشرق وسطی کے علاقے میں صہیونی ریاست کے ایٹمی ہتھیاورں پر عالمی برادری کی تشویش کی علامت ہے۔

2010/10/27  19:27

علاء الدین بروجردی کا انکشاف:
وکی لیکس کی دستاویزات، نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ
ایرانی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ وکی لیکس کی دستاویزات کی اشاعت کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران اور ہمسایہ ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے۔

2010/10/27  18:38

ایران :
بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایندھن بھرنے کا عمل کل سے شروع
نیوکلیئر توانائی کے حصول میں کوشاں ایران پر عالمی تنظیموں اور مغربی ممالک کی جانب سے بے پناہ اقتصادی و تجارتی پابندیاں بھی عائد کردی گئیں تاہم ایران کی ثابت قدمی اور حوصلہ ذرا نہیں ڈگمگایا اور اس نے اپنے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا تعمیراتی کام جاری رکھا اور روسی ماہرین کی مدد سے اسے مکمل بھی کرلیا۔

2010/10/27  18:31

بوشہر ایٹمی بجلی گھر قوم کے عزم و ارادے کا مظہر
ایران کے ایٹمی ری ایکٹر میں ایندھن پہنچانے کا کام شروع ہوگيا ہے۔

1389/08/05  18:29

وکی لیکس انکشافات، امریکا پر اقوام متحدہ کی شدید تنقید
عراق جنگ کے حوالے سے وکی لیکس کے انکشافات کے بعد امریکا کو اقوام متحدہ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

2010/10/27  16:38

سوات کے علاقے "کبل" کی امن کمیٹی کا رکن کراچی میں قتل
کراچی میں ولیکا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے کبل امن کمیٹی سوات کے کارکن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

2010/10/27  16:25

خیبر ایجنسی:
باڑہ کے امن جرگے میں دھماکا، جانی نقصان کا خدشہ
خیبر ایجنسی کے علاقے تحصیل باڑہ سے متصل قمبر آباد میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

2010/10/27  16:10

صہیونیوں کی فلسطنیوں کے ساتھ بدسلوکی / نئی تصاویر
اسرا ئیلی فو جیوں کی فلسطینوں کی سا تھ بد سلو کی کی نئی اشتعال انگیز تصاویر منظر عا م پر آگئی ہیں۔

2010/10/27  15:55

شمالی وزیرستان :
جاسوس طیاروں کے دو میزائل حملے،8 افراد ہلاک
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے دو میزائل حملوں میں8 افراد ہلاک ہوگئے ۔

2010/10/27  15:45

رہبر انقلاب سے قم کی جامعات کے طلبہ، اساتذہ اور نوجوانوں کی ملاقات

2010/10/26  21:05

رہبر معظم سے امام خمینی (رح) فاؤنڈیشن کے سربراہ اور فیکلٹیوں کے اراکین کی ملاقات

2010/10/26  20:58

رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں غير ملکی طلبہ کی ملاقات

2010/10/26  20:53

رہبر معظم سے حوزه کے اساتذہ اور ممتاز علماء کی ملاقات

2010/10/26  20:49

قم کی جامعات کے طلبہ، اساتذہ اور نوجوانوں سے رہبر انقلاب کا خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہر قم میں صوبے کے نوجوانوں، طلبہ اور جامعات (یونیورسٹیوں) سے وابستہ افراد کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عقیدہ توحید و یکتا پرستی اور رونما ہونے والے واقعات کی سطح پر بصیرت کو قومی قوت و توانائی کے تسلسل کے لئے طویل المدتی منصوبوں کی بنیاد قرار دیا۔

2010/10/26  20:36

قندہار،
امریکی فوج کا دعوی؛ عکسریت پسندوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا، رپورٹ
2000پونڈ بموں،12ہزار فوجیوں اور ایک ان پڑھ مگر ماہر سرحدی پولیس کمانڈر کے ساتھ امریکی فوج نے اہم ترین افغان صوبے قندھار میں عسکریت پسندوں کو پسپائی پر مجبور کردیا ہے۔

2010/10/26  17:05

آئی جی ایف سی کا دعوی:
اورکزئی ایجنسی کا 90 فیصد علاقہ دہشتگردوں سے پاک ہوگیا!
اس آپریشن میں چھ سو سے زائد دہشت گرد ہلاک اور فورسز کے ساٹھ سے زائد جوان شہید ہوئے / علاقے سے نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی کل سے شروع ہوگی۔

1389/08/04  13:57

قیام امن کا بہانہ؛
پاراچنار: سیکورٹی خدشات،پاک افغان سرحد سیل کر دی گئی / آپ بھی تبصرہ بھیجیں
کرم ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مکمل طور پر سیل کر دی گئی۔ فرنٹیئرکورکی اضافی نفری اور ٹینک پاک افغان سرحد پر پہنچا دیئے گئے۔

2010/10/26  13:35

بابا فریدکے مزار پر دھماکا، دو نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج
پاک پتن پولیس نے حضرت بابا فرید گنج شکر کے مزار پر دھماکے کے الزام میں دو نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان کے خاکے بھی جاری کردیے گئے۔

2010/10/26  13:19

مجلس وحدت مسلمین:
خیبر سے کراچی تک خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ خیبر سے کرچی تک بے گناہ افراد کے خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے.

2010/10/26  

بحرین میں عام انتخابات دھاندلی کیا خدشہ
بحرین کی الحق تنظیم نے پارلمانی انتخابات کے نتائج کے صحیح ہونے پرشبہ کا اظہارکیا ہے۔

2010/10/26  


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive