علامہ راجہ ناصر عباس جعفری: عزاداری ظالم اور مظلوم کے درمیان خط فاصل ہے حجت الاسلام و المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا شیعہ قومی کانفرنس سے تاریخی خطاب۔ |
سابق امریکی صدر بل کلنٹن: امریکہ اب بڑی طاقت نہیں رہا امریکہ کے سابق صدر نےکہا کہ اقتصادی ترقی میں امریکہ چین اور ہند سے پیچھے رہ گيا ہے۔ |
25 شوال المکرم؛ رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر اپنے قارئین و صارفین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتی ہے۔ |
احمدی نژاد: 11 ستمبر کے حادثے میں ملوث اصلی عناصر کا پتہ لگانا بہت ضروری ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے ہشتگرد گرد میں ایک تقریب میں امریکہ کی طرف سے گیارہ ستمبر کے واقعہ کو بہانہ بنا کر افغانستان اور عراق پر حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حادثے میں ملوث اصلی عناصر اورحقائق کا پتہ لگانا بہت ضروری ہے۔ |
رہبر انقلاب اسلامی: شام-ایران تعلقات پائيداری و استحکام کے لحاظ سے بے مثال" تہران کے دورے پر آئے شام کے صدر بشار اسد نے ہفتے کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ |
دشمن ایران کی علمی و تخلیقی صلاحیت عربی اور اسلامی ممالک میں منتقلی سے خائف بیروت کے امام جمعہ سید علی فضل الله نے ایران کی علمی وفوجی توانائی کوعربی واسلامی ممالک تک منتقل ہونے سے دشمن کی پریشانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : امت اسلامیہ صھیونیت کے ہاتھوں اسلامی توانائیوں کے تاراج ہونے سے روکیں ۔ |
سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد فاروق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ممتاز مذہبی اسکالر اور سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد فاروق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر حملہ آوروں نے ان کے ملازم کو بھی مار ڈالا۔ جبکہ واقعے کے خلاف سوات کے تاجروں نے شٹر ڈاوٴن ہڑتال کی اور احتجاجی مظاہرہ اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ |
مہمند اور باجوڑ ایجنسی میں دو اسکول دھماکے سے تباہ مہمند اور باجوڑ ایجنسی میں تعلیم دشمن شدت پسندوں نے دو اسکولوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ |
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی؛ شیخ الازھر نے حمایت کردی / استفتاء اور فتوی کا متن مصر کی الازھر یونیورسٹی کے سربراہ نے اپنے اخباری بیان میں صحابہ اور زوجات نبی (ص) کی توہین کی حرمت پر مبنی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے تازہ فتوے کا خیر مقدم کیا ہے۔ |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment