Quran Interactive Recitations - Click below

Wednesday, October 20, 2010

[MahdiUniteMuslims] رہبر انقلاب اسلامی سے مراجع تقلید کی ملاقاتیں / تصویری رپورٹس

 

رہبر انقلاب اسلامی سے مراجع تقلید کی ملاقاتیں / تصویری رپورٹس
تین دیگر مراجع تقلید آیات عظام «مکارم شیرازی»، «شبیری زنجانی» اور «سبحانی تبریزی» نے آج رات رہبر انقلاب اسلام کی قیام گاہ پر حاضر ہوکر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور بات چیت کی جبکہ کئی دیگر مراجع و مجتہدین نے کل اور آج صبح رہبر انقلاب سے ملاقات کی تھی۔

2010/10/20  21:44

رہبر معظم سے مراجع تقلید کی ملاقات
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کل رات کو آیت اللہ العظمی «جوادی آملی»، آیت اللہ العظمی «نوری همدانی»،آیت اللہ العظمی «ملکوتی تبریزی» اور آیت اللہ العظمی «علوی گرگانی» نیز حضرات آیات و حجج اسلام «استادی»، «هاشمی شاهرودی»، «سید جعفر كریمی»، «مقتدایی»، «کریمی جہرمی»، «حسینی بوشهری»، «موسی پور» و ... نے حضرت آیت‌الله العظمی خامنه‌ای کی رہائشگاہ پر آپ سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔

2010/10/20  21:42

شہادت پر ایمان اور شہیدوں کی عظمت پر ایقان قوم کے تشخص کی روحانی گہرائی کا آئینہ دار ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مقدس شہر قم کا دورہ جاری ہے اور دورے کے دوسرے دن صوبہ قم کے شہیدوں کے اہل خانہ اور اسلامی انقلاب کی حفاظت کے لئے جنگ کے دوران جسمانی طور پر معذور ہو جانے والے "جانبازوں" اور جنگ میں شجاعت کے جوہر دکھانے والے "ایثارگروں" نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

2010/10/20  20:26

بنوں:
پولیس اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں دوشدت پسند کمانڈر ہلاک
پاکستان کے علاقہ بنوں میں پولیس اور طالبان شدت پسندوں کے درمیان مقابلے میں دوشدت پسند کمانڈر ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا ہے۔

2010/10/20  20:06

القاعدہ کمانڈر بدر محمد ناصر الشهري نے خود کو سعودی حکام کے حوالے کر دیا
تنظیم القاعدہ کے سعودی عرب کو مطلوب ایک اہم کمانڈر بدر محمد ناصر الشھری نے خود کو سعودی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

2010/10/20  19:45

امریکی اخبار:
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں 9 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے افغان حکومت اور طالبان کے اعلیٰ سطح کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں۔

2010/10/20  19:20

یمن:
القاعدہ کے اسلحہ تیاری کے ماہر صالح الشاوش کو پھانسی کی سزا
یمن کی انسداد دہشت گردی کی ایک خصوصی عدالت نے شدت پسند تنظیم القاعدہ کے اسلحہ تیاری کے ماہر صالح الشاوش کو پھانسی کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

2010/10/20  18:53

ڈی جی خان میں سابق صدر فاروق لغاری کی نما زجنازہ ادا کر دی گئی
پاکستان کے سابق صدر فاروق احمد خان لغاری کی نما زجنازہ ڈی جی خان میں ادا کر دی گئی ہے جس کے بعد انہیں آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کیا جا ئے گا۔

2010/10/20  18:32

سی آئی اے :
خوست میں گزشتہ سال حملہ اپنی غلطی کی وجہ سے ہوا
امریکی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال افغانستان میں سی آئی اے کے اڈے پر حملہ اپنی غلطی کی وجہ سے ہوا۔ حفاظت کے مناسب اقدامات نہیں اٹھائے گئے تھے۔

2010/10/20  17:54

افغانستان،مکھی کے کاٹنے سے لاکھوں شہریوں کے متاثر ہونے کا خطرہ
افغانستان میں صحت کے عہدے داروں نے ایک مخصوص مکھی کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری سے، جس سے لاکھوں افغان متاثر ہوسکتے ہیں، بچاوٴ کے لیے بین الاقوامی مدد کی اپیل کی ہے۔

2010/10/20  17:47

خیبر ایجنسی
چیک پوسٹ پر حملہ،اہلکار زخمی،شرپسند ہلاک
پشاور اور خیبرایجنسی کے سرحد پر واقع چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے خودساختہ دستی بم سے حملہ کیا۔

2010/10/20  16:49

کراچی میں کشت و خون / مفصل خبریں

2010/10/20  16:21

لاکھوں کے مجمع سے رہبر معظم کا خطاب

2010/10/19  23:54

رہبر معظم سے علمائے قم کی ملاقات

2010/10/19  23:41

رببر انقلاب حضرت فاطمۂ معصومہ (س) کی بارگاہ پر

2010/10/19  23:22

قم میں رہبر معظم کا ورود

2010/10/19  23:21

قم:
لاکھوں کے مجمع سے رہبر معظم کا خطاب

2010/10/19  23:10

قم کے عوام کا جوش و خروشرہبر معظم کے دورہ قم سے چند گھنٹے قبل

2010/10/19  22:58

مدرسۂ اباصالح کی طلبہ کی عمامہ گذاری امام رضا(ع) کی میلاد کی مناسبت سے

2010/10/19  22:50

رہبر معظم کا دورہ قم میں؛ علماء اور عوام کا تاریخی استقبال / تصویری رپورٹس
امام رؤف حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر قم المقدس کا شہر اسلامی اور انقلابی قدروں کے تحفظ کے سلسلے میں یکجہتی اور استقامت کا مظہر بن کر رہ گیا اور اس شہر کے مؤمن اور انقلابی جوش و خروش سے سرشار عوام نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا شاندار، پرجوش اور والہانہ استقبال کرکے قم کی تابناک تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کیا ہے۔

2010/10/19  22:18

رہبر معظم کی قم تشریف آوری:
2009 کے فتنے نے ایرانی عوام کی بصیرت میں مزید اضافہ کردیا / تصویری رپورٹس
مدرسہ فیضیہ کے سامنے میدان آستانہ میں نائب امام زمانہ (عج) سے اہل قم کا عظیم اظہار مودت؛ رہبر معظم نے قم کے علماء، فضلاء اور عوام کے عظیم اجتماع سے خطاب کیا۔

2010/10/19  21:53

عراقی وزیر اعظم نوری مالکی کی رہبر معظم سے سے ملاقات /تصویری رپورٹس
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای: عراقی قوم بیدار قوم ہے اور عراق پر تسلط پسند طاقتوں کا دوبارہ مسلط ہونا ممکن نہیں۔

2010/10/19  16:52

11 ذیقعدةالحرام:
ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام مبارک
آپ کا نام گرامی علی کنیت ابو الحسن اور مشہور لقب "رضا" ہے ۔ آپ آٹھویں امام اور دسویں معصوم ہیں آپ کی ولادت کا سال ۱۴۸ یا ۱۵۳ ہے اور تاریخ ولادت ۱۱ ذیقعدہ ہے ۔

2010/10/19  16:26


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive