Quran Interactive Recitations - Click below

Saturday, October 23, 2010

[MahdiUniteMuslims] آگ لگی ہے آگ / نذر حافی

 

رہبر معظم سے اراکین جامعۂ مدرسین حوزۂ علمیۂ قم کی ملاقات

2010/10/23  20:29

رببر معطم نے مسجد جمکران میں عبادت کی اور نماز صبح ادا کی

2010/10/23  20:24

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صوبۂ قم کے شہداء اور حضرت علی بن جعفر (ع) کو خراج عقیدت

2010/10/23  20:19

رہبر معظم سے حضرت ایت الله العظمی صافی گلپائگانی کی ملاقات

2010/10/23  19:57

صوبۂ قم کے تین شہیدوں کے خاندانوں سے رہبر معظم کی ملاقات

2010/10/23  19:48

حوزہ علمیہ قم کی انجمن اساتذہ سے رہبر معظم کا خطاب / متعلقہ لنکس
حوزہ علمیہ قم کی مدرسین سوسائٹی کے اراکین نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

2010/10/23  19:23

سیلاب کےحوالےسےرہبرانقلاب اسلامی کی ہمدردیاں قابل تعریف
پاکستان کے اٹارنی جنرل نے رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کو سراہا ہے۔

2010/10/23  16:43

ایران میں تیس کلوگرام یورےنیم بیس فیصد تک افزودہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران میں تیس کلوگرام یورینئم کو بیس فیصد تک افزودہ کرلیا گيا ہے۔

2010/10/23  16:21

امریکا:
پاکستان القاعدہ اور طالبان کے محفوظ ٹھکانوں کیخلاف کارروائی کرے
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام نے پاکستانی قائدین پر واضح کردیا ہے کہ اگر انہوں نے پاکستان میں القاعدہ اور طالبان کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کارروائی نہیں کی تو وہ امریکی امداد کے بڑے حصے سے محروم ہوسکتے ہیں۔

2010/10/23  16:12

یہ جنگ کس کی ہے؛
امریکا نے پاکستان کو ملنے والے ایف16 اور کوبرا ہیلی کاپٹرز کی قیمت بڑھادی
وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کوملنے والے پرانے ایف 16 اور کوبرا ہیلی کاپٹرز کی قیمت بڑھا دی ہے،اب ان جہازوں کی قیمت پاکستان کی قوت خرید سے باہرہوگئی ہے۔

2010/10/23  15:32

اورکزئی ایجنسی،
حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار جاں بحق، 17 شدت پسند ہلاک
سیکورٹی فورسز کا قافلہ اورکزئی ایجنسی کے علاقے غلجو سے ٹل ٹاوٴن جارہا تھا کہ پخوکنڈاؤ کے قریب نصب بم سے ایک گاڑی ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا۔

2010/10/23  15:24

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَاجِدَ اللّهِ ...
پشاور، مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکا، 5 نمازی جاں بحق، 22 زخمی
پشاور کے علاقے پشتہ خرہ کی جامع مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے دوران بم دھماکے سے 5 نمازی جاں بحق اور22سے زائدزخمی ہوگئے، زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، لیڈی ریڈنگ اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایک کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

2010/10/23  15:18

سعودی عرب میں 2 پاکستانیوں کے سر قلم
زنا کا الزام ثابت ہونے پر جمعہ کو 2پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے۔ یہ بات وزارت داخلہ نے بتائی۔

2010/10/23  14:46

بے نظیر بھٹوکی حفاظت پر مامور ایس پی وعدہ معاف گواہ بن گیا
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ایس پی اشفاق انور وعدہ معاف گواہ بن گئے۔

2010/10/23  13:30

عبداللہ شاہ غازی کے دشمن کون؟

2010/10/23  13:09

آگ لگی ہے آگ / نذر حافی
اس سال کوئٹہ میں یومِ قدس کی ریلی میں اسرائیلی ایجنٹوں نے خود کش دھماکہ کرکے کئی روزہ داروں کو ستم و بربریت کا نشانہ بنایا اوربے گناہ لوگوں کو خاک و خوں میں غلطاں کیا جبکہ دوسری طرف مختلف سرکاری و غیرسرکاری اداروں کے جمع کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ کی طرف سے کئے جانے والے ڈرون حملوں میں ٢٠٠٤ء سے لے کر اب تک مارے جانے والے لوگوں میں سے٩٠فیصد عام شہری ہیں اور ...

2010/10/22  17:28


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.


Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive