Quran Interactive Recitations - Click below

Thursday, October 21, 2010

[MahdiUniteMuslims] اہل تشیع کو کافر قرار دینے والے کافر ہیں / اہل سنت کے علماء اہل تشیع کی تحریم کو حرام قرار دیں

 

آیت اللہ سید محمدباقر مہری:
اہل تشیع کو کافر قرار دینے والے کافر ہیں / اہل سنت کے علماء اہل تشیع کی تحریم کو حرام قرار دیں
ایسے حال میں جبکہ امام خامنہ ای کے فتنہ شکن فتوی کو عالم اسلام میں وسیع سطح پر سراہا جارہا ہے؛ کویت میں شیعہ مراجع تقلید کے نمائندے آیت اللہ سید محمد باقر مہری نے شیعیان اہل بیت (ع) کے خلاف تکفیری فتوؤں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اہل سنت کے علمائے دین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اہل تشیع کی تکفیر کو حرام قرار دیں۔

2010/10/21  23:25

مفتی اعظم مصر:
سلفیت اسلام کی نسبت لبرلزم سے زیادہ قریب ہے
مصر کے مفتی اعظم «ڈاکٹر علی جمعہ» نے ایک بار پھر انتہاپسندی، سلفیت اور وہابیت کو "دین اسلام سے دور" قرار دیا۔

2010/10/21  22:53

سیکولر ترک عدالت کا فتوی!
سپریم کورٹ کی جانب سے یونیورسٹیوں میں پردے کی مخالفت
ترکی کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک کی یونیورسٹیوں میں پردے اور حجاب کا استعمال آئین کے خلاف ہے۔ سپریم کورٹ نے اسی طرح سیاستدانوں کو انتباہ دیا ہے کہ عورتوں کے لیے پردہ کرنے پر عائد پابندی میں بتدریج کمی سیکولر اصولوں کے خلاف ہے اور جائز نہیں ہے۔

2010/10/21  21:54

جرائم پیشہ اور قاتل سعودی شہزادے کو عمر قید کی سزا / تصویر
ایک برطانوی عدالت نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ کے جرائم پیشہ اور قاتل نواسے کو عمر قید کی سزا سنائي ہے جس پر لندن کے ایک ہوٹل میں اپنے ذاتی ملازم کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہوگیا تھا ۔

2010/10/21  21:26

امریکہ نے سعودی عرب کو 60 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان کیا
امریکی حکومت نے سعودی عرب کو60 ارب ڈالر کا فوجی جنگی ساز و سامان اور ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

2010/10/21  21:13

کرم ایجنسی؛ دو طالبان گروپوں میں چپقلش
بم دھماکے میں ہلاک شدت پسندوں کی تعداد 6ہوگئی
کرم ایجنسی کے علاقے وسطی کرم میں بم دھماکے سے اہم کمانڈر حکیم خان، نواز اور رحیم یار خان سمیت 6 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

2010/10/21  20:29

کوئٹہ:
طالبان سے تعلق کے شبے میں40افغان باشندے گرفتار
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے طالبان سے تعلق کے شبہ میں 40افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔

2010/10/21  19:55

ذوالفقار مرزا:
کراچی میں میری مرضی کے بغیرکوئی آپریشن نہیں ہوگا
وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں میری مرضی کے بغیرکوئی آپریشن نہیں ہوگا سندھ میں سیکیورٹی کا ذمہ دار میں ہوں اور میری مرضی اور میری اجازت کے بغیر کوئی آپریشن نہیں ہو گا۔

2010/10/21  19:49

سید علی گیلانی پر حملے کی کوشش کشمیری نوجوانوں نے ناکام بنا دی
نئی دہلی میں آر ایس ایس کے انتہا پسندوں کی طرف سے سید علی گیلانی پر حملے کی کوشش کشمیری نوجوانوں نے ناکام بنا دی۔

2010/10/21  19:41

آج صبح؛
رببر معظم سے ہزاروں علماء، فضلاء اور طلباء کی ملاقات

2010/10/21  19:04


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive