Quran Interactive Recitations - Click below

Sunday, October 17, 2010

[MahdiUniteMuslims] آیت‌الله العظمی مکارم شیرازی: وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں

 

عراق؛
شہید آیت اللہ صدر کی برسی
عراق میں آج شہید آیت اللہ محمد صدر کی برسی کی مجلس منعقد ہوئي ۔

2010/10/17  20:41

فتح اور صہیونی ریاست کا سیکورٹی تعاون
الرسالہ نٹ کے مطابق فلسطین کی نام نہاد انتظامیہ کی پولیس نے صیہونی فوج کے ساتھ بارہا مشترکہ آپریشن کئے ہیں۔

2010/10/17  20:24

ڈاکٹر احمدی نژاد:
مذاکرات ایران کی شرایط ماننے کی صورت میں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ ایران کی شرایط قبول کئے جانے کی صورت میں ہی پانچ جمع ایک گروپ کے ساتھ مذاکرات ہوسکتےہیں۔

2010/10/17  20:22

تیل کی صنعت کے ماہرین کی کوششوں نے پابندیوں کوناکام بنادیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی صنعت کے ماہرین کی محنتوں اورکو ششوں نے ایران پر عائد پابندیوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار کیا ہے ۔

2010/10/17  20:19

نوری المالکی پیر کے دن تہران کا دورہ کریں گے
عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی پیر کے دن ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کے لئے تہران کا دورہ کریں گے۔

2010/10/17  20:17

عراق:
دہشتگردانہ کاروائیوں میں شیعہ عالم دین شہید،متعدد زخمی
عراق میں بدھ کے روز ہونے والی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ایک شیعہ عالم دین شہید ہو گئے جبکہ اٹھائیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔شیعت نیوز کی اطلاعات کے مطابق عراق مختلف شہروں میں بدھ کے روز ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں میں شیعہ عالم دین شہید جبکہ اٹھائیس افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سات ایرانی زائرین بھی شامل ہیں۔

2010/10/17  20:15

ایرانی حجاج کے سرپرست کی مراجع عظام سے ملاقات
ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حاجیوں کے سرپرست نے آج قم میں مراجع عظام سے ملاقات میں الجزائراور انڈونیشیا میں حج اجلاس کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔

2010/10/17  20:10

آیت‌الله العظمی مکارم شیرازی:
وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں
آیت ‌الله العظمی مکارم شیرازی نے کہا کہ وہابیوں نے صرف اپنا نام مسلمان رکھا ہے لیکن عمل میں صہیونیوں کا ایجنڈا نا‌فذ کر رہے ہیں اور ہم تمام دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ جو کام وہابی کر رہے ہیں اس میں ان کا خاص ہدف ہے مسلمانوں کے درمیان انتشار و اختلاف ڈالنا ہے۔

2010/10/17  19:52

سید عمار حکیم کی شیخ الازہر سے ملاقات
عراق کی سپریم اسلامک کونسل کے سربراہ نے شیخ الازہر مصر اور عرب لیگ کے سربراہ سے قاھرہ میں ملاقات کی ۔

2010/10/17  19:22

مجلس وحدت؛ پریس ریلیز:
متاثرین سیلاب کیلیے امدای سامان کے سات ٹرک بھکر اور راجن پور روانہ
امدای سامان میں خیمے، کمبل،ملبوسات، منرل واٹر، خشک روٹی اور دیگراشیائے ضروریہ شامل ہے، علامہ محمد امین شہیدی.

2010/10/17  18:44

علامہ مظہر کاظمی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے مرکزی آفس کا افتتاح کیا گیا
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شعبہ خواتین کی عہدہ داران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ فردی زندگی اور اجتماعی زندگی دونوں میں نظم و ضبط کی سخت ضرورت ہے۔

2010/10/17  18:08

کوئٹہ:
شہدائے قبلۂ اول کا چہلم
کوئٹہ میں جمعہ کے روز شہدائے القد س ریلی کوئٹہ کے چہلم کے سلسلہ میں احتجاجی جلسہ و مجالس کا پروگرام علمدار روڈ کوئٹہ پر منعقد کیا مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کی جانب سے جمعۃ الوداع یوم القدس ریلی کے دوران صہیونی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ستر سے زائد عاشقان بیت المقدس کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش سے ادا کیا گیا۔

2010/10/17  17:38

خیبر پختونخوا کی سرکاری یونیورسٹیوں میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان
اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے مغوی وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل کی عدم بازیابی کے خلاف کل خیبرپختونخوا کی سرکاری یونیورسٹیوں میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

2010/10/17  17:09

کراچی،
جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد24ہو گئی / مفصل رپورٹ
کی شام سے شروع ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 24ہوگئی / اے این پی کے جاں بحق کارکنوں کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی / ٹارگٹ کلنگ سے پختونوں کا قتل عام کیا جا رہاہے،شیر پاؤ / اے این دہشت گردی میں ملوث ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

2010/10/17  15:11

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی / گورنر سندھ کو اسلام آباد طلب
کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات پر قابو پانے کے لئے متحدہ قومی مومنٹ نے حکومت سے علیحدگی سمیت مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔

2010/10/17  14:36


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive