Quran Interactive Recitations - Click below

Friday, September 3, 2010

[MahdiUniteMuslims] کوئٹہ: شہدائے قبلہ اول کی تعداد 54 ہو گئی ہے / با تصویر / اپڈیٹ: شہداء کی تعداد 73

 

پوری دنیا میں عالمی یوم قدس کی تاريخ ساز ریلیاں / مفصل تصویری رپورٹیں
آج عالمی یوم قدس کے موقع پرپورا اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں اوربیت المقدس کی حمایت میں نعروں اور اسرائیل اورامریکہ مردہ باد کی آواز سے گھنٹوں گونجتا رہا ۔

2010/09/04  01:04

کوئٹہ دھماکہ امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ سازش اور حکومت پاکستان کی غفلت کا نتیجہ
ملک بھر میں جمعۃ الوداع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرمان پر عالمی یوم القدس منایا گیا جبکہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے لئے القدس ریلیاں نکالی گئیں۔

2010/09/04  01:36

علامہ عباس کمیلی:
صہیونی اور قادیانی لابی یوم القدس دھماکے میں ملوث ہے
سینٹر علامہ عباس کمیلی نے کہا کوئٹہ میں جمعۃ الوداع کے دن یوم القدس کے جلوس میں دہشت گردانہ کاروائی پر شدید مذمت کرتے ہیں،

2010/09/04  01:30

مجلس وحدت مسلمین:
یوم القدس ریلی پر حملہ کا مقدمہ بلوچستان حکومت پر قائم کیا جائے
کوئٹہ میں یوم القدس کی ریلی میں ہونے والی دہشت گردانہ کاروائی کا مقدمہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ،گورنر بلوچستان سمیت اعلیٰ حکام کے خلاف درج کیا جائے،صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں۔

2010/09/04  

کوئٹہ:
شہدائے یوم القدس کو سلام پیش کرتے ہیں
پی ایل ایف راہنما: کوئٹہ میں یوم القدس کی ریلی میں دھماکہ صہیونی اور امریکی ایجنٹوں کی کاروائی ہے،شدید مذمت کرتے ہیں۔

2010/09/04  

کوئٹہ میں قبلۂاول کے نہتےسپاہیوں پرحملہ؛
دہشت گرد کس قوت کے ایجنٹ ہوسکتے ہیں
کیا کوئی مسلمان ایسا کوئی اقدام کرسکتا ہے؟ کیا ایسا قدم اٹھانے والا مسلمان ہوسکتا ہے؟ اور ہاں یہ اقدام کرنے والے جو مسلمان نہیں ہوسکتے اور انسان بھی نہیں ہوسکتے تو پھر وہ کس کے ایجنٹ ہو سکتے ہیں؟

2010/09/04  23:26

کوئٹہ:
شہدائے قبلہ اول کی تعداد 54 ہو گئی ہے / با تصویر / اپڈیٹ: شہداء کی تعداد 73
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں یوم القدس کی ریلی میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کےخودکش بم حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے اس حملے میں 200 سے زآئد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

2010/09/03  22:22

اسلم ترین کا دعوی:
سانحہ لاہور، کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے،
جلوس پر دہشت گرد کاروائی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے مگر جناب اسلم ترین ان کو بری الذمہ قراردینے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں.

2010/09/03  22:53


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.


Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive