قرآن سوزی کا امریکی اقدام؛ ولی امر مسلمین کا اہم پیغام مسلمانان عالم کے نام امریکہ میں قرآن شریف کی اعلانیہ توہین پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ملت ایران اور عظیم امت اسلامیہ کے نام اپنے اہم پیغام میں امریکی انتظامیہ کے اندر صہیونی حلقوں پر اس نفرت انگیز سازش کی منصوبہ بندی کی فرد جرم عائد کی اور اسلام اور قرآن کے مقابلے میں صہیونیوں کی کینہ پروری کے پس پردہ مقاصد کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا: امریکی انتظامیہ اس سازش میں عدم مداخلت کے اپنے دعوے کا ثبوت فراہم کرنے کے لئے اس عظیم اور ناقابل معافی جرم کے اصلی عوامل اور اس کے میدانی کرداروں کو مناسب انداز میں کیفر کردار تک پہنچادے۔ | | |
| |
| |
No comments:
Post a Comment