Quran Interactive Recitations - Click below

Tuesday, September 28, 2010

[MahdiUniteMuslims] آیت اللہ العظمی خامنہ ای:دشمن کی سازشوں پر توجہ امام جمعہ کے فرائض میں شامل ہے

 

آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
دشمن کی سازشوں پر توجہ امام جمعہ کے فرائض میں شامل ہے
آپ نے فرمایا: ائمہ جمعہ کا سب سے اہم فریضہ اس اہم مقام پر پہلے سے زیادہ توجہ دینا، معاشرے کے تازہ حقائق، دشمن کی سازشوں سے آگہی حاصل کرنا، نوجوانوں سے قریبی رابطہ اور ان کی صلاحیتوں اور جدت عمل سے بھرپور استفادہ کرنا ہے۔

2010/09/28  07:29

تبلیغ تشیع کا الزام؛ مصر میں 30 نوجوان پابند سلاسل
مصر کی سیکورٹی پولیس نے 33 شیعہ نوجوانوں کو تشیع کی تبلیغ کا الزام لگا کر گرفتار کرلیا ہے۔

2010/09/28  07:53

مسجد میں خنزیر کا سر؛ برطانوی پولیس کے قصابوں سے تفتیش
کیمبریج کی ایک مسجد میں خنزیر کا سر پائے جانے کے بعد برطانوی پولیس قصابوں سے تفتیش کررہی ہے۔

2010/09/28  06:45

بھارتی گجرات میں اہل تشیع کے گھروں پر ہندو انتہاپسندوں کا وحشیانہ حملہ
اس وقت ہندوستان کے بعض شیعہ علماء اور فضلاء کے توسط سے نقصان پانے والے اہل تشیع کو کمبلوں اور بعض گھریلو ضروریات کی اشیاء سمیت کسی حد تک امدادی سامان پہنچادیا گیا ہے لیکن موسم سرما اور بارشوں کی آمد آمد ہے اور شیعیان گجرات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ مخیر حضرات کی مدد کے منتظر ہیں۔

2010/09/28  04:59

بھارت:
گجرات میں شیعیان اہل بیت (ع) پر انتہاپسند ہندؤوں کا وحشیانہ حملہ؛ گھر نذر آتش (2)
"لہنہ الہ آباد" میں انتہاپسند ہندؤوں نے شیعیان اہل بیت (ع) پر وحشیانہ حملہ کرکے ان کے گھروں کو لوٹ لیا اور پھر انہیں نذر آتش کردیا۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں پیروان اہل بیت (ع) کی مجموعی حالت افسوسناک اور ان کی ‌زندگی کی صورت حال نازک ہے اور چونکہ ان کے گھر مٹی کے بنے ہوئے تھے چنانچہ وہ مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں اور قابل مرمت نہیں ہیں جبکہ سردیاں آرہی ہیں اور علاقے کے شیعیان اہل بیت (ع) کے پاس رہنے کے لئے گھر نہیں ہے۔ تصویریں ملاحظہ ہوں:

2010/09/28  02:56

بھارت:
گجرات میں شیعیان اہل بیت (ع) پر انتہاپسند ہندؤوں کا وحشیانہ حملہ؛ گھر نذر آتش (1)
"لہنہ الہ آباد" میں انتہاپسند ہندؤوں نے شیعیان اہل بیت (ع) پر وحشیانہ حملہ کرکے ان کے گھروں کو لوٹ لیا اور پھر انہیں نذر آتش کردیا۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں پیروان اہل بیت (ع) کی مجموعی حالت افسوسناک اور ان کی ‌زندگی کی صورت حال نازک ہے اور چونکہ ان کے گھر مٹی کے بنے ہوئے تھے چنانچہ وہ مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں اور قابل مرمت نہیں ہیں جبکہ سردیاں آرہی ہیں اور علاقے کے شیعیان اہل بیت (ع) کے پاس رہنے کے لئے گھر نہیں ہے۔ تصویریں ملاحظہ ہوں:

2010/09/28  02:51

امریکہ؛
امریکی فوجی افسر کے اظہار خیالات پر مبنی کتاب نذر آتش
امریکی وزارت دفاع نے امریکی فوجی افسر کے اظہار خیالات پر مبنی کتاب کو جلا دیا ہے۔

2010/09/27  06:12

پاکستان؛
اتحادی ہیلی کاپٹروں کا پاکستان میں گھس کر دوسرا حملہ، 5افراد ہلاک،9زخمی
کرم ایجنسی کے علاقے متا سنگر میں اتحادی افواج نے پاکستانی سرحدی حدود کیخلاف ورزی کرتے ہوئے پانچ افراد کو ہلاک اور نو کو زخمی کردیا / گذشتہ رات بھی اتحادی افواج کے دو ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی علاقے میں کارروائی کر کے تیس افراد کو ہلاک کیا تھا۔

2010/09/27  05:26

پاکستان:
صدر،وزیراعظم اورآرمی چیف کا جمہوری عمل کے تحفظ پر اتفاق
پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں جمہوری عمل کے دفاع اور اس کے تحفظ کے عزم اور تمام مسئلہ آئین کے مطابق حل کرنے کے اظہار کیا گیا ہے۔

2010/09/27  05:13

برطانیہ کی شہری اغوا؛ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کامطالبہ
برطانیہ نے افغانستان میں شدت پسندوں کی جانب سے اپنے شہریوں کے اغوا کی تصدیق کردی ہے / افغانستان میں ایک مقامی طالبان کمانڈر نے یرغمالی برطانوی امدادی کارکن کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

2010/09/27  05:05

ایران:
روس نے جدید میزائل سسٹم فراہم نہ کیا تو قانونی کارروائی کی جائیگی
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے اسے جدید میزائل سسٹم فراہم نہ کیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

2010/09/27  05:49

امریکی حکام کی ناراضگی نے دانشوروں کے لئے باعث حیرت / ایک تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہاہے کہ 11 ستمبر کے واقعے کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز پر امریکی حکام کی ناراضکی نے دانشوروں اور صاحبان فکر و نظر کو حیران کردیا ہے۔

1389/07/04  06:58

احمدی نژاد کے خطاب کو وسیع کوریج ملی / وطن واپسی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد کی تقریرپروسیع پیمانےپرردعمل سامنےآیاہے۔

2010/09/26  05:48

سرکار دو عالم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی ۹ تلواریں
ان تلواروں کی تصویریں 'محمد حسن محمد التھامی' کی محفوظات سے لی گئی ہیں۔ اس نے یہ تصاویر 1312ھ بمطابق 1929 عـ میں اپنے مقالے (رسول اللہ صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔

2010/09/26  05:36

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر احمدی نژاد کا خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں کہا کہ 11 ستمبر کے واقعات کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی بنائی جانی چاہئے ۔ اور ویٹو پاور کو ختم کیا جانا چاہئے.

2010/09/26  03:27

کالعدم ٹولے کا احمد لدھیانوی ایک ماہ کے لئے نظر بند
کالعدم دہشت گرد ٹولے سپاہ صحابہ کا محمد احمد لدھیانوی ایک ماہ کے لئے نظر بند اور ڈسٹرکٹ جیل جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔

2010/09/26  

دہشت گردی اور ملت جعفریہ کی مسلسل نسل کشی
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پریوں تو سب ہی تشویش میں مبتلا ہیں لیکن اس سلسلے میں ملت جعفریہ کی تشویش اور عدم تحفظ کا احساس اب سنگین صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے اور اب لوگ نسل کشی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔

2010/09/25  07:20

شیعہ محقق:
طالبان دینی طلبہ کو اہل تشیع کے خلاف اکساتے ہیں
آج پوری دنیا میں وہابیت سنجیدگی کے ساتھ اہل تشیع کے خلاف کام کررہی ہے اور اہل بیت (ع) کو معاشروں کے دل و دماغ سے ہٹانا اس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

2010/09/25  07:45

برازیل؛ شیعہ مرکز پر مسلح دہشت گردوں کا حملہ
مسلح افراد نے برازیل میں پیروان اہل بیت (ع) کے "سائو ‏پائولو" اسلامی مرکز پر حملہ کرکے اس کے وسائل توڑ دیئے، سازوسامان لوٹ کر لے گئے۔

2010/09/25  06:00

پاراچنار؛ دہشت گرد راستوں پر قابض:
چھٹیوں پر آئے ہوئے طلبہ پھنس کر رہ گئے؛ شدید احتجاج
پاراچنار کرم ایجنسی میں طالبان دہشت گردوں کی جانب سے گذشتہ چار سالہ محاصرے اور پشاور تا پاراچنار سڑک پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پاراچنار کے طلبہ نے پاراچنار میں پولیٹکل ایجنٹ کے دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا۔

2010/09/25  05:42

مجلس وحدت مسلمین:
شیعہ نوجوانوں کے قتل میں ملوث رینجرز کے اہلکاروں کومعطل کیا جائے
کراچی میں جلوس جنازہ پر رینجرز کی فائرنگ میں شہید ہونے والے افراد کے قتل میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور متعصب رینجرز انتظامیہ ملوث ہے؛ بے گناہ شیعہ نوجوانوں کے قتل میں ملوث رینجرز کے دہشتگرد اہلکاروں کومعطل کر کے کورٹ مارشل کیا جائے ،بصورت دیگر احتجاجی سلسلہ صوبائی سطح سے بڑھا کر ملک گیر سطح تک پھیلا دیا جائے گا۔

2010/09/25  04:17

بریگیڈئر امتیاز راول پنڈی کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا
انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ بریگیڈئر ریٹائرڈ امتیاز احمد کو راول پنڈی کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے ۔

2010/09/25  02:42

کراچی :
لسبیلہ میں 5 دہشت گرد گرفتار
کراچی کے علاقے لسبیلہ میں سی آئی ڈی نے کارروائی کر کے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیے۔

2010/09/25  01:17

احمدی نژاد کا اقوام متحدہ سے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے اقوام متحدہ سے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

2010/09/25  01:07

امریکہ میں قرآن مجیدکی بےحرمتی؛
مشہد یونیورسٹی میں طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
مشہد میں فردوسی اور آزاد یونیورسٹیوں کے طلباء نے امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف زبردست مظاہرہ اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیاہے۔

__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive