Quran Interactive Recitations - Click below

Tuesday, September 21, 2010

[shia_strength] پاراچنار: شلوزان کی پہاڑیوں سے بیرونی دہشت گردوں کی پسپائی / فوجی ہیلی کاپٹروں اور توپخانے کے حملے جاری ہیں

 


ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے ناصر علی سپرد خاک / رینجرز کے حملے میں مزید 16 افراد شہید
وزیر داخلہ رحمان ملک نے رینجرز کی اس بزدلانہ اور متعصبانہ درندگی پر مبارک باد کے ساتھ ترقی اور مراعات دینے کی خوشخبری دی۔
فاتح 110 میزائل سپاہ پاسداران کے حوالے / باتصویر
فاتح ایک سودس میزائلوں کی تیسری نسل کی پہلی کھیپ آج ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس شعبے کے حوالے کردی گئي ہے۔

2010/09/21  22:40

ایران کی جانب سے ایک اورامدادی کھیپ پاکستان روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سےپاکستان کےسیلاب متاثرین کی مدد کاسلسلہ جاری ہے۔

2010/09/21  22:30

سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان
عوام حکومت اور عدلیہ سے مایوس ہوگئے ہیں، فوج سے مداخلت کی اپیل کرتے ہیں
جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ 2010ء میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کے 6 واقعات جن میں سانحہ عاشور، سانحہ اربعین، سانحہ 21 رمضان لاہور، القدس ریلی کوئٹہ، سانحہ داتا دربار اور لاہور میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملے شامل ہیں کا باوجود بار بار مطالبے کے عدلیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔

2010/09/21  21:24

صدر احمدی نژاد کی امریکی علماء و دانشوروں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے اس وقت امریکہ میں کئی خواتین کو پھانسی کی سزا کا حکم سنایا گيا ہے / مغربی ممالک کے جمہوریت اور انسانی حقوق کے بلند بانگ دعوے جھوٹے ہیں۔

2010/09/21  21:55

طالبان دہشت گردوں نے لڑکیوں کاایک سکول بم سے اڑا دیا
پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں طالبان دہشت گردوں نے لڑکیوں کے ایک اور سکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا ہے۔

2010/09/21  21:39

پاراچناریوں کا پارلمنٹ کے سامنے امن مظاہرہ/ مگر معمول کے مطابق شنوائی نہیں ہوئی
مظاہرین کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے خیوص گاﺅں میں چالیس افراد کو زندہ جلا دیا اور سرکاری فورسز خاموش تماشائی بنی رہیں۔

2010/09/21  20:23

صدر عبد اللہ گل:
ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں غیر تعمیری ہیں / شمعون پیریز سے ملاقات نہیں کروں گا
ترکی کے صدر عبد اللہ گل نے اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں غیر تعمیری اور نا مناسب ہیں۔

2010/09/21  20:08

تین اکتوبر؛ اسلام آباد میں قومی عزاداری کانفرنس
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی راہنماؤں کا کراچی پریس کلب میں پاراچنار کی موجودہ صورتحال اور ملک میں ملت جعفریہ کے اجتماعات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں اور مسلسل ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

2010/09/21  20:39

 

شلوزان کی پہاڑیوں سے بیرونی دہشت گردوں کی پسپائی / فوجی ہیلی کاپٹروں اور توپخانے کے حملے جاری ہیں پاراچنار:
شلوزان کی پہاڑیوں سے بیرونی دہشت گردوں کی پسپائی / فوجی ہیلی کاپٹروں اور توپخانے کے حملے جاری ہیں
پاکستانی افواج کے ناجائز حملوں میں اب تک متعدد محب وطن پاکستانی شہید ہوگئے ہیں / فوج کے پاس حملے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

__._,_.___
Recent Activity:

Trying To Build Society based on Peace and Justice
The one who love Imam e zaman(a.t.f.s) must be prepared to struggle and
labour his self, his pen and his wealth in the way of Imam e
zaman(a.t.f.s)
I remember the words of Imam (a.s), that we are responsible for the
duty, and not for the result. A warm smile washes away the tension of
confusion, as I thank Allah for the presence of my friend, whom Allah
may protect, and guide
IMAM E ZAMANA (a.f.t.s) Bless you And All Your Family those help others
and learn islam.
Syed Mohamad Masoom Abidi
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive