قم المقدسہ؛ آیت اللہ موسوی لاری کی علمی خدمات کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد قم میں پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے آیت اللہ موسوی لاری کی علمی خدمات کے اعزاز میں منعقد سمینارسے خطاب کیا۔ |
حزب اللہ لبنان: عربوں کی خاموشی سے اسرائیل کے حوصلے بلند ہوئے ہیں حزب اللہ لبنان نے ایک بیانیہ میں مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کی خاموشی سے اسرائیل کے حوصلے بلند ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اسرائیل عرب اوراسلامی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھے ہوئےہے۔ |
علامہ امین شہیدی: عزاداری کے تحفظ کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے امین شہیدی نے کہا ہے کہ عزاداری سیدالشہدا ءہماری شہ رگ حیات ہے اورہم اس کے تحفظ کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے/ شہدائے ڈیرہ اسمعٰیل خان کی بائیسویں برسی کے حوالے سے تحریری بیان۔ |
حسن ترابی قتل کیس میں: تین دہشت گردوں کو سزائے موت، تین کو عمر قیدکی سزا انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے آج مولانا حسن ترابی شہید کیس میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو سزائے مو ت جبکہ تین کو عمر قید کے ساتھ ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ |
بابری مسجد تنازع کا تاریخی پس منظر مسجدکو مسمار کرنے میں ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کا ہاتھ تھا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اٹل بہاری واجپئی، ایل کے ایڈوانی، مرلی منوہر جوشی سمیت دیگر اس سازش میں شامل تھے۔ |
بابری مسجد، سنی وقف بورڈ کا ملکیت کا دعوی مسترد ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنئوبینج نےاپنےتاریخی فیصلےمیں متنازعہ زمین کو رام جنم بھومی قراردیاہے / بابری مسجد کو 1992میں شہید کیا گیا تھا۔ |
کرم ایجنسی؛ نیٹو ہیلی کاپٹر کی شیلنگ سے3سیکیورٹی اہل کار جاں بحق امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا کہ امریکہ کا اتحادی ہونے کا یہ صلہ دیا جارہا ہے کہ نیٹو افواج پاکستانی شہریوں کو شہید کرنے کے ساتھ پاک فوج کو بھی نشانہ بنارہی ہیں۔ |
ایران فوبیا اور امریکی کردار عرب ممالک نے گزشتہ کچھ عرصے میں جتنی بڑی مقدار میں امریکہ اور اسکے اتحادیوں سے جدید طرز کا اسلحہ خریدا ہے اسکی ماضی میں مثال نہیں ملتی ۔ |
مہمان پرست: امریکی کھیل میں شامل ہونےسے روس کانقصان ہوگا اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ امریکی کھیل میں شامل ہونے سے روسی قوم کے طویل مدت مفادات پورے نہيں ہوں گے۔ |
ہندوستان میں سخت سیکورٹی انتظامات / فیصلہ کل (30ستمبر کو سنایا جائے گا ہندوستان میں بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعے پر جمعرات کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ ساڑھے تین بجے اپنا فیصلہ سنائے گی۔ |
لاریجانی: مذاکرات کی پیشکش سیاسی اداکاری اور اقتصادی پابندیاں ایران کے لئے نعمت ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے مسئلہ فلسطین اور ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کی جانب سے مذاکرات کی تجویز کو ایک طرح کی سیاسی اداکاری قرار دیا ہے۔ |
کوئٹہ: شہدائے قدس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کوئٹہ میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے سانحہ قدس ریلی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور ورثاء سے ملاقاتیں کی اور تعزیت پیش کی ۔ |
شیعہ اور سنی راہنماؤں کا مشترکہ مطالبہ: حکومت سانحہ یوم القدس ریلی میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرے مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں جاری دہشتگردی اور بالخصوص القدس ریلی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ |
مجلس وحدت مسلمین: شہداء کا نعم البدل کچھ بھی نہیں اللہ تعالیٰ ہمیں شہدائے قدس ریلی کی طرح شہادت نصیب فرمائے؛ |
لاہور: شہدائے یوم علی (ع)کا چہلم ،پنجاب بھر میں رابطہ مہم مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹڑی جنرل علامہ عبد الخالق اسدی نے صوبے بھر کی عوام سے اپیل کی ہے کہ شہدائے سانحہ یوم علی (ع)لاہور کے چہلم میں بھرپور شرکت کی جائے۔ |
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان: غزہ پر صہیونی حملے ناقابل برداشت ہیں غزہ پر صہیونی حملے ناقابل برداشت ہیں، جہاد اسلامی کے کارکنوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر رمضان عبد اللہ کو ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں، فلسطین کی آزادی کے لئے بہایا جانے والا شہداء کا مقدس خون رائیگاں نہیں جائے گا اقوام متحدہ ایک ناکارہ ادارہ ہے جسے ختم کر دیا جانا چاہئیے۔ |
__._,_.___
Trying To Build Society based on Peace and Justice
The one who love Imam e zaman(a.t.f.s) must be prepared to struggle and
labour his self, his pen and his wealth in the way of Imam e
zaman(a.t.f.s)
I remember the words of Imam (a.s), that we are responsible for the
duty, and not for the result. A warm smile washes away the tension of
confusion, as I thank Allah for the presence of my friend, whom Allah
may protect, and guide
IMAM E ZAMANA (a.f.t.s) Bless you And All Your Family those help others
and learn islam.
Syed Mohamad Masoom Abidi
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment