امریکہ میں قرآن مجیدکی بےحرمتی؛ مشہد یونیورسٹی میں طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مشہد میں فردوسی اور آزاد یونیورسٹیوں کے طلباء نے امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف زبردست مظاہرہ اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیاہے۔ |
کشمیر، پونچھ: ضلع مینڈھر میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے اور ۷ افراد شہید امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ہندوستان کے زير انتظام جموں و کشمیر میں زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں آج ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے اب تک 7 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ |
آج افغانستان ، امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھا امریکہ میں کچھ بدمعاش صہیونی عیسائیوں کی طرف سے قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف آج افغانستان بھی دیگر ممالک کی طرح امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ہے۔ |
قرآن سوزی؛ خوف و وحشت کی آگ ایک دفعہ ویٹیکن میں ایک معروف مغربی مفکر نے کہا تھا کہ اب توریت اورانجیل میں کچھ بھی نہيں رہا بلکہ آسمانی تعلیمات میں سے آج دنیا میں جو کچھ بھی ہے وہ اسلام کے پاس ہے اوراسی کے پاس رہے گا ۔ |
شمالی وزیرستان پرامریکی حملہ، تیرہ ہلاک پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آج (بدہ) صُبح تین امریکی جاسوس طیاروں کےحملےمیں کم سےکم تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ |
امامین کاظمین علیہما السلام کے نئے گنبدوں کی تقریب رونمائی امام موسی کاظم اور امام محمد تقی الجواد علیہما السلام کے حرمین شریفین پر نئے گنبدوں کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ |
مقبوضہ فلسطین؛ صہیونیوں نے بھی قرآن کریم کی توہین کردی صہیونی غاصبوں نےمنگل کے دن مسلمانوں کے قبلہ اول میں قرآن مجید کی کئی جلدوں کو پارہ پارہ کیا اور پیروں سے کچل کر توہین کی صہیونی غاصبوں نے اپنے ان وحشیانہ اقدامات کے ذریعہ اپنے جرائم کی فہرست میں ایک اور وحشیانہ اورگھناؤنے جرم کا اضافہ کیا۔ |
ڈاکٹراحمدی نژاد: قرآن کی توہین کا انجام دیکھنا پڑے گا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے تاکیدکے ساتھ کہاہے کہ بلاشبہ قرآن کریم کی توہین کرنے کانتیجہ اس سازش کامنصوبہ تیار کرنے والوں کو دیکھنا پڑے گا۔ |
ڈاکٹر صالحی: یوکیا آما نو نے عالمی برادری کے ساتھ اپنا وعدہ پورا نہيں کیا ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبرصالحی نے کہاہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا آمانو نے عالمی برادری کے ساتھ اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ |
فلسطینی تنظیموں نے ایران کے موقف کوسراہا فلسطینی تنظیموں نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کوسراہا ہے۔ |
قرآن کی بے حرمتی؛ آج ایرانی بازاروں کی تالابندی امریکہ میں قرآن کریم کی توہین پراحتجاج میں تہران کےتاریخی بازاربزرگ سمیت ایران کےاکثرشہروں کےبازار بندہیں۔ |
ہلال احمر ایران نے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان کے 5 جہاز پاکستان بھجوائے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کی طرف سے ہمسایہ اسلامی ملک پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے سلسلے میں مندرجہ ذیل اقدامات کئے گئے ہیں۔ |
ملت جعفریہ کا ملک گیر احتجاج؛ کوئٹہ کے شیعہ امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی رہا ہوگئے موصولہ اطلاعات کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین سید محمد ہاشم موسوی کو امریکی سفارتخانے کی ایماء پر گرفتار کیا گیا تھا جنہیں آج صبح رہا کردیا گیا ہے۔ |
صدی کا شیطان؛ قرآن سوزی کے حوالے سے گرافیکی هنر کی جھلک |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment