فیصل عبدالرؤف: مسجد کی منتقلی سے انتہا پسندی کو فروغ ملے گا امریکا میں گرانڈ زیرو سے چند قدم کے فاصلے پر مسجد کی تعمیرکے منصوبے کے نگران اور نیویارک مسجد کے امام کا کہنا ہے کہ اس مقام سے مسجد کی کسی دوسری جگہ منتقلی کا فیصلہ ملک میں انتہا پسندی کو فروغ دے گا۔ |
معراج الہدیٰ: گیارہ ستمبر کے دن امت مسلمہ قرآن ڈے منائے گی جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ 9/11 کے دن امت مسلمہ قرآن ڈے منائے گی، اور عہد کیا جائے گا کہ قرآنی تعلیمات کو عام کیا جائے۔ |
کوئٹہ: قران پاک نذر آتش کرنے کا منصوبہ،مسیحی برادری کا احتجاج امریکہ میں پادری کے قرآن پاک نذرآتش کرنے کے ناپاک منصوبے کے خلاف چرچ آف پاکستان کلیسائے بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ |
فلوریڈاکا پادری قرآن پاک نہ جلانے کے بیان سے مکر گیا فلوریڈا کا پادری گیارہ ستمبرکوقرآن حکیم نذرآتش کرنیکا منصوبہ ترک کرنے کے بیان سے مکر گیا ہے اور اس نے دوبارہ قرآن پاک جلانے کی دھمکی دے دی ہے ۔ |
خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان میں آ ج عید ہے خیبر پختونخوا، بلوچستان ،گلگت بلتستان میں کے بعض علاقوں میں آج عید منائی جارہی ہے۔ |
کوئٹہ، جمعتہ الوداع کی مناسبت سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کوئٹہ میں جمعتہ الوداع کی مناسبت سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، پولیس کے اعلی حکام کی قیادت میں فلیگ مارچ بھی کیا گیا۔ |
امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی؛ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی نے پوپ اور امریکی حکومت کو خبردار کیا امریکا کے ایک گرجا گھر کی جانب سے قرآن کریم کو نذرآتش کرنے کی منصوبے کی ہولناک خبر ان کے شرارت، خباثت اور مکتب انسانیت کے اقدار سے ان کی دشمنی کا پتہ دیتی ہے، اور یہ چرچ کی غلط تعلیمات کا نتیجہ ہے۔ قرآن کریم واحد کتاب ہے جس میں ادیان ابراہیمی کے انبیاء کو عظمت و بزرگی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے اور سب کو ان پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی ہے۔ |
عراق: امریکی فوج کی جیل سے القاعدہ کے چار دہشتگرد فرار ! عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوج کے زیر انتظام کرخ جیل سے القاعدہ کے چار قیدی فرار ہو گئے ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ امریکیوں نے عراق میں دہشت گردی کو ہوادینے کی غرض سے ان دہشتگردوں کو فرار کرایا ہے۔ |
پاکستان و ہند کی جانب سے شیطانی منصوبے کی مذمت دنیاکےمختلف علاقوں میں فلوریڈاچرچ کی جانب سےقرآن پاک کےنسخےنذرآتش کئےجانےکےشیطانی منصوبےکی مذمت کاسلسلہ جاری ہے۔ |
ایران نےقرآن کریم کی توہین کے منصوبے کی مذمت کی اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکی پادری کی جانب سے قرآن کریم کے نسخے نذر آتش کئے جانے کے بارے خبردار کیا ہے۔ |
ترجمان وزارت خارجہ: امریکی پادری کی حرکت صہیونیوں سے متاثر ، اشتعال انگیز اورشرپسندی پر مبنی ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی پادری کی جانب سے قرآن مجید کی توہین کے اعلان کی شددی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پادری صہیونیوں کا آلہ کار ، شرانگیزاور شرپسند انسان ہے۔ |
نماز عید رہبر معظم کی امامت میں؛ آیت اللہ العظمی خامنہ ای: پاکستان میں سیلاب عالم اسلام کا سب سے فوری اور ضروری مسئلہ / تصویری لنکس پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کو عالم اسلام کا سب سے فوری اور ضروری مسئلہ قراردیا اور اس تباہ کن سیلاب میں پاکستانی عوام کے درد و رنج اور غم پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور تمام مسلمانوں پر زوردیا ہے کہ وہ اس حساس اور نازک موقع پر پاکستان کی مؤمن اور مصیبت زدہ قوم کی بڑھ چڑھ کر مدد کریں / فلسطینی عوام غاصب و جعلی صہیونی ریاست کی بساط کو لپیٹ دیں گے۔ / پاکستانی متأثرین کے لئے رہبر معظم کا گریہ / صوتی فائل |
نماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں |
نماز عید سعید فطر ـ قم المقدسہ |
قم المقدسہ؛ ماہ شوال کا چاند؛ رؤیت ہلال کے انتظامات کی ایک جھلک |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment