کراچی؛ قرآن کریم کی توہین کے خلاف رہبر معظم کے فرمان پر احتجاجی مظاہرے ہونگے اعلان/پریس ریلیز |
مشرف کو رحمن ملک کا خط: آپ کی جان کی حفاظت کی ذمہ داری نہیں اٹھاسکتے وفاقی حکومت نے سابق صدر مملکت جنرل (ر) پرویزمشرف کو وطن واپس نہ آنے کے مشورے پر مبنی خط لکھ دیا ہے. |
بھارتی وزیراعظم: کشمیری عورتوں، بچوں اور نوجوانوں کے مظاہروں نے ہلاکر رکھ دیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے اور وہاں پر عوامی بے چینی، احتجاج اور ہلاکتوں پر قابو پانے کیلئے بھارتی دارالحکومت میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ |
ہندوستان کا زیر انتظام جموں و کشمیر: اہانتِ قرآن کے خلاف احتجاج کا تیسرا دن ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے خطہ جموں میں اہانتِ قرآن کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے جس میں تمام فرزندانِ توحید بلا لحاظ مسلک و اعتقاد شریک ہو رہے ہیں۔ |
جھنگ میں بھی شیعہ مخالف اقدامات؛ علامہ سید اظہر حسین کاظمی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ کے بعد اہل تشیع کے علمائے کرام کو ہراساں کرنے کا سلسلہ پنجاب کے ضلع جھنگ تک بھی جا پہنچا۔ |
پاراچنار میں شدید لڑائی؛ شلوزان کے علاقے میں شہداء کی تعداد 25 ہوگئی ہے / اپڈیٹ اس وقت خیوص نامی گاؤں دہشت گردوں کے محاصرے میں ہے اور دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے اس گاؤں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اس پر قبضے کے لئے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں. |
چوتھی خبرگانِ قیادت کونسل کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کی اختتامی نشست |
چوتھی خبرگانِ قیادت کونسل کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کی افتتاحی نشست |
قم المقدسہ: قرآن کریم کی شان میں توہین پر مدرسہ فیضہ کے طلبہ کا احتجاج |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment