Quran Interactive Recitations - Click below

Monday, September 20, 2010

[MahdiUniteMuslims] شہید تنویر عباس کے جنازے سے واپس آنے والوں پر رینجرز کی فائرنگ؛ دو افراد شہید / مجلس وحدت کا رد عمل

 

لیاقت آباد، کراچی؛
شہید تنویر عباس کے جنازے سے واپس آنے والوں پر رینجرز کی فائرنگ؛ دو افراد شہید / مجلس وحدت کا رد عمل
فائرنگ گزشتہ روز ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونیو الے تنویر عباس کی نماز جنازہ سے واپس آنے والے افراد پر کی گئی جس سے دو افراد شہید اور دو زخمی ہوئے/ جوابی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوئے، ترجمان رینجرز کا دعوی

2010/09/21  01:05

امریکا میں قران کی بیحرمتی کے اعلان کے بعد180افراد کا قبول اسلام
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ایک عیسائی پادری کے جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی دھمکی کے بعد غیرمسلم شہریوں کے اسلام کی جانب رجحان میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

2010/09/20  

بحرین کےشیعہ عالم دین کی شہریت ختم
حکومت بحرین نےآیت اللہ العظمی سیستانی کے ایک بحرینی نمائندے کی شہریت منسوخ کردی ہے۔

1389/06/29  

امریکی صحافی:
بلیک واٹر پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے / تحریک طالبان کا کام صرف ذمہ داری قبول کرنا ہے

2010/09/20  

جعفریہ الائنس:
حکومت پارا چنار،ہنگو اور خیوص کے مظلوم عوام کو دہشت گردوں سے نجات دلائے
مقررین نے کہا کہ گزشتہ پانچ سال سے وادی پاراچنار طالبان دہشت گردوں کے محاصرہ میں ہے،لیکن حکومت اس محاصرہ کو کھولنے میں ناکام نظر آتی ہے.

2010/09/20  

قرآن مجید کی توہین طے شدہ منصوبے کا نتیجہ ہے، علماء
امریکا میں قرآن مجید کی توہین جیسا نفرت انگیز اور مکروہ اقدام جو امریکی پولیس کی سیکورٹی کے سائے میں انجام پایا، ایک عظیم اور تلخ سانحہ ہے جس کو چند بے قدر و قیمت اور بکے ہوئے عناصر کی احمقانہ حرکت کے دائرے تک محدود نہیں کیا جاسکتا۔

2010/09/20  23:02

باجوڑ:
شدت پسندوں کا لیویز پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق
باجوڑ ایجنسی کی تحصیل برنگ میں شدت پسندوں نے باجوڑلیویز کی پوسٹ پر حملہ کر کے ایک اہل کار کو ہلاک کردیا۔

2010/09/20  23:54

پاکستان میں تبدیلی کی بات؛
وزیراعظم گیلانی: ڈر ہے کہ غیرسیاسی عناصر کے ذریعے آنے والی تبدیلی خطرناک ہوگی
تبدیلی کی باتیں کرنے والے ہم پر نہیں تو عوام پر ترس کھائیں۔

2010/09/20  23:49

کراچی:
ٹارگٹ کلنگ، متحدہ کا ایک اور سپاہ صحابہ کے 3 کارکنوں سمیت 6 افراد ہلاک
کراچی میں اتوارکی شب اچانک ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا۔ جس کے دوران مختلف مقامات پر فائرنگ سے متحدہ قومی موومنٹ کا ایک اور اہلسنت اورالجماعت (کالعدم سپاہ صحابہ) کے 3کارکنوں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے دیگر واقعات میں2/افراد زخمی ہوئے۔

2010/09/20  22:23

محب وطن شہریوں کا مطالبہ:
کرم ایجنسی کی انتظامیہ اپنے آپکو دہشت گردوں کی صفوں سے الگ کرے
پاکستانی عوام اور خاص کر کرم ایجنسی کی عوام ان دو افراد کو تو بھولے نہیں جو چارصدہ کے دلخراش واقعے کے مجرموں میں سے ہیں جنہوں نے سات کے قریب ٹرک ڈرائیوروں کو انتہائی بے دردی اور درندگی کے ساتھ زندہ ٹکڑوں میں بدل دیا؛ وہ دو افراد کمانڈنٹ ایف سی کرنل مجید اور اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عطاءالرحمن تھے۔

2010/09/20  21:23

قرآن سوزی کے واقعے پر کارٹونسٹ کی نگاہ

2010/09/20  01:34

صدر احمدی نژاد کا دورہ امریکہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ نیویارک میں مقیم ایرانی شھریوں کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلوں سے انٹرویو اور سیاسی اور علمی نشستوں میں شرکت کریں گے ۔

2010/09/19  

بحر ینی وزیر خارجہ کی انتہاپسند صیہونی گر وہ سے خفیہ ملاقات
بحر ین کے وزیر خارجہ شیخ خالدبن حمد الخلیفہ نے واشنگٹن میں ایک انتہا پسند صیہونی گر وہ سے خفیہ ملاقات کی ہے ۔

2010/09/19  23:27

تمام یرغمالی رہا کرا لئے گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک ہنگامی کاروائی میں جنوب مشرقی ایران کے علاقے سے اغواہونے والے تمام یرغمالیوں کو آزاد کرالیا ہے۔

2010/09/19  23:50

پاکستان کے خلاف خطرناک امریکی سازش
پاکستان کے مسلمان عوام کے درمیان اختلاف پیدا کرنے اور پاکستان کے عوام کواسلامی جمہوریہ ایران سے دور کرنے کی امریکی کوششیں بدستور جاری ہیں ۔

2010/09/19  22:26

سات امریکی اھلکاروں کی گرفتاری کی تردید
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اس خبرکی تردید کی ہےکہ ایران کی جنوب مشرقی سرحدوں پرسات امریکی فوجیوں کو گرفتار کیا گيا ہے ۔

2010/09/19  22:30

توہین قرآن اور مزارات مقدسہ کا انہدام
صہیونی آلہ کار امریکی اور سعودی ملوث ہیں
رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے حکم پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ طالبات کراچی کے تحت امریکا میں قرآن کریم کی سنگین بے حرمتی کے خلاف اور ٨ شوال ''یوم انہدام جنت البقیع''کے سلسلہ میں کراچی پریس کلب کے باہر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

2010/09/19  21:16

حکومت ہندوستان نے پریس ٹی وی پر پابندی عائد کردی ہے
حکومت ہندوستان نے اسلامی جمہوریۂ ایران کے انگریزی چینل پریس ٹی وی پر پابندی عائد کردی ہے۔

2010/09/19  21:37

ان چار ویران قبروں سے انہیں نقصان کیا ہے؟
خاندان رسالت کی مظلومیت جاننے کے لئے مقتل پِڑھنے اور کوچۂ بنی ہاشم کا تصور ذہن میں لانے کی ضرورت نہیں بلکہ جب آپ عترت النبی (ص) کی زیارت کے لئے مسجدالنبی (ع) کی ٹھنڈی فضاؤں اور پرشکوہ عمارت سے چند ہی قدم دور ہوجاتے ہیں تو آپ کو مٹی کے چھوٹے چھوٹے ڈھیردیکھنے کو ملیں گے جن کے اوپر فرسودہ پتھر رکھے گئے ہیں؛ یہی نشان ہیں رسول خدا (ص) کے جگرگوشوں کے اور یہی مثال ہے اجر رسالت کی ادائیگی کی!.

2010/09/19  18:57

پاراچنار:
مقبوضہ گاؤں طالبان دہشت گردوں سے آزاد کرالیا گیا / سرکاری ہیلی کاپٹروں کے شیعہ مدافعین پر شدید حملے / اپڈیٹ: تازہ صوت حال
اطلاعات کے مطابق پاراچنار کے موضع شلوزان کے کوہستانی علاقے میں قبضہ ہونے والے گاؤں خیوص سمیت دسیوں برسوں سے پڑوسی ملک سے فرار کرکے سرکاری پشت پناہی میں علاقے کے مختلف دیہاتوں کو غصب کرنے والے شدت پسندوں کو علاقے سے نکال باہر کیا ہے/ سرکاری ہیلی کاپٹروں نے شیعہ عوام پر شدید حملے/ حکومت نے ایف سی کی وردی میں ملبوس طالبان کو علاقے میں روانہ کرنا شروع کیاہے۔

2010/09/19  15:10

قران سوزی، مظاہروں کے اختتام پر قراداد مذمت / تصویری لنکس
آج اسلامی جمہوریہ ایران دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں نماز جمعہ کے فورا بعد لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔

2010/09/18  22:09

جنرل سید رحیم صفوی:
امریکی بحریہ ایرانی میزائیلوں کی زد میں ہے
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل نے سید یحی رحیم صفوی نے ایران کے خلاف دھمکیوں پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے کہا ہے کہ امریکی بحریہ ایرانی میزائیلوں کی زد میں ہے۔

2010/09/18  22:02

مقدس دفاع ( 80 ۔ 1988 ) اور ملت ایران کی دفاعی صلاحیتیں
سن 80 کے عشرے میں، ایران میں اسلامی انقلاب کامیابی کے بعد جب امریکہ اور مغربی ممالک نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کیں تو بانی انقلاب حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے مغرب کے اس اقدام کو الہی تحفہ قرار دیا تھا ۔

2010/09/18  22:51

امریکہ میں قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
ایران کی بیدار اور مومن قوم نے ایک بار پھر عظیم جلوس نکال کر امریکہ میں قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔

2010/09/18  21:09

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی:
دشمن قرآن کی مقبولیت سے حسد کرتا ہے
تشخیص مصلحت نظام کونسل کےسربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نےکہاہےکہ قرآن کریم کی توہین کی وجہ اسلام کی عالمگیریت ہے۔

2010/09/18  21:06


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive