Quran Interactive Recitations - Click below

Saturday, September 25, 2010

[MahdiUniteMuslims] طالبان دینی طلبہ کو اہل تشیع کے خلاف اکساتے ہیں

 

دہشت گردی اور ملت جعفریہ کی مسلسل نسل کشی
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پریوں تو سب ہی تشویش میں مبتلا ہیں لیکن اس سلسلے میں ملت جعفریہ کی تشویش اور عدم تحفظ کا احساس اب سنگین صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے اور اب لوگ نسل کشی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔

2010/09/25  07:20

شیعہ محقق:
طالبان دینی طلبہ کو اہل تشیع کے خلاف اکساتے ہیں
آج پوری دنیا میں وہابیت سنجیدگی کے ساتھ اہل تشیع کے خلاف کام کررہی ہے اور اہل بیت (ع) کو معاشروں کے دل و دماغ سے ہٹانا اس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

2010/09/25  07:45

برازیل؛ شیعہ مرکز پر مسلح دہشت گردوں کا حملہ
مسلح افراد نے برازیل میں پیروان اہل بیت (ع) کے "سائو ‏پائولو" اسلامی مرکز پر حملہ کرکے اس کے وسائل توڑ دیئے، سازوسامان لوٹ کر لے گئے۔

2010/09/25  06:00

پاراچنار؛ دہشت گرد راستوں پر قابض:
چھٹیوں پر آئے ہوئے طلبہ پھنس کر رہ گئے؛ شدید احتجاج
پاراچنار کرم ایجنسی میں طالبان دہشت گردوں کی جانب سے گذشتہ چار سالہ محاصرے اور پشاور تا پاراچنار سڑک پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پاراچنار کے طلبہ نے پاراچنار میں پولیٹکل ایجنٹ کے دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا۔

2010/09/25  05:42

مجلس وحدت مسلمین:
شیعہ نوجوانوں کے قتل میں ملوث رینجرز کے اہلکاروں کومعطل کیا جائے
کراچی میں جلوس جنازہ پر رینجرز کی فائرنگ میں شہید ہونے والے افراد کے قتل میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور متعصب رینجرز انتظامیہ ملوث ہے؛ بے گناہ شیعہ نوجوانوں کے قتل میں ملوث رینجرز کے دہشتگرد اہلکاروں کومعطل کر کے کورٹ مارشل کیا جائے ،بصورت دیگر احتجاجی سلسلہ صوبائی سطح سے بڑھا کر ملک گیر سطح تک پھیلا دیا جائے گا۔

2010/09/25  04:17

بریگیڈئر امتیاز راول پنڈی کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا
انٹیلی جنس بیورو کے سابق سربراہ بریگیڈئر ریٹائرڈ امتیاز احمد کو راول پنڈی کی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے ۔

2010/09/25  02:42

کراچی :
لسبیلہ میں 5 دہشت گرد گرفتار
کراچی کے علاقے لسبیلہ میں سی آئی ڈی نے کارروائی کر کے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیے۔

2010/09/25  01:17

احمدی نژاد کا اقوام متحدہ سے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے اقوام متحدہ سے نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

2010/09/25  01:07


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive