کوئٹہ: میزان چوک حملے کے الزام میں20افراد زیر حراست کوئٹہ میں میزان چوک خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں 20افراد کو حراست میں لیا گیاہے جن سے تفتیش جاری ہے جبکہ خود کش حملہ آور کی شناخت کیلئے نمونے ڈی این ٹیسٹ کیلئے بجھوادیئے گئے ہیں۔ |
الیاس مغل: دہشتگرد انسانیت کے نام پر بدنما داغ ہیں دہشت گرد انسانیت کے نام پر بدنما داغ اور عصر حاضر کے خوارج ہیں جن کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ |
شاہ انس نورانی: مسلم حکمران دینی حمیت کا مظاہرہ کریں قرآن مجید کی عظمت و حرمت کوکوئی قوت ختم نہیں کر سکتی، قرآن کی حفاظت کا ذمہ خود خالق کائنات اللہ رب العزت نے لیا ہے، |
منور حسن: حکومت پاکستان قرآن پاک جلانے کی دھمکی کانوٹس لے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ عیسائی مبلغ کی قرآن پاک جلانے کی دھمکی کا سخت نوٹس لے،پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر قرار داد مذمت منظور کی جائے ۔ |
ملعون پادری: 'مذمت کی پرواہ نہیں، قرآن ضرور نذرِ آتش کریں گے' قرآن نذرآتش کرنے کے منصوبے کے خلاف کئی مقامات پراحتجاج اور وسیع پیمانے پر مخالفت ہوئی ہے۔ |
کوہاٹ دھماکہ: شہداء مقتولین کو سپر د خاک کر دیا گیا؛ ہنگو پولیس موبائل پرحملہ،ڈی ایس پی اورکانسٹیبل جاں بحق کوہاٹ کی پولیس لائنز میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایک ہیڈ کانسٹیبل اور اس کے اہل خانہ کی میتوں کو علیزئی گاؤں میں اجتماعی نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ |
رحمن ملک: اب حکومت ڈنڈا چلائے گی، بلوچستان میں سوات طرز کی کارروائی وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہے کہ بلوچستان میں اساتذہ،مزدوروں، دکانداروں اوردیگربے گناہ افرادکی ٹارگٹ کلنگ پرحکومت کاپیمانہٴ صبرلبریزہوچکا۔ |
طارق محبوب: اسلام میں دہشت گردی کا کوئی تصور نہیں ہے مرکزی جے یو پی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و اے این آئی پاکستان کے سرپرست اعلیٰ طارق محبوب نے کہا ہے کہ اسلام میں دہشت گردی کا کوئی تصور نہیں ہے۔ |
کراچی: فائرنگ سے کالعدم سپاہ صحابہ کا ذمہ دار ہلاک محمود آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم سپاہ صحابہ کا ایک ذمہ دار ہلاک ہوگیا۔ واقع کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور دکانیں بند ہو گئیں، رینجرز اور پولیس نے پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔ |
شرح خواندگی، دنیا کے 180 ممالک میں پاکستان 162 ویں نمبر پر اسلامی جمہوریہ ایران اس فہرست میں ایک سو اکیسویں نمبر پر ہے اور خواندگی کی شرح 82.3 ہے جبکہ ایران شرح خواندگی کے لحاظ سے بیشتر افریقی اور ایشیائی ممالک کی نسبت بہتر پوزیشن میں ہے۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے وقت ایران کی آبادی تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ اور شرح خواندگی 47 فیصد تھی جبکہ اس وقت ایران کی آبادی ساڑھے سات کروڑ اور شرح خواندگی 82.3 ہے۔ |
کور کمانڈر پشاور: عید پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، عوام تعاون کریں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل آصف یاسین نے کہا کہ اورکزئی ایجنسی کو 75 فیصد کلیئر کردیا گیا ہے، اور کوہاٹ حملے میں ملوث دہشتگردوں کا 48گھنٹے میں سراغ لگا لیں گے۔ |
قرآن جلانے کے منصوبے پر وہائٹ ہاوٴس کا اظہار تشویش امریکا میں ایک چرچ کی جانب سے قرآن پاک جلانے کے منصوبے پر وائٹ ہاؤس نے شدید تشویش کا اظہار کردیا۔ |
رحمان ملک: صوبے میں فرنٹیئرکور کو پولیس کے اختیارات دیے جارہے ہیں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آزادی کے سوا جو کچھ مانگنا ہے مانگیں وہ حکومت دے گی اور آزادی کی بات کرنے والوں سے بات نہیں کی جائے گی، |
مجمعالجزایر کومور (Comoros)؛ دارالحکومت شهر مارونی (Moroni) ـ جامع مسجد تسوجی |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment