Quran Interactive Recitations - Click below

Tuesday, September 7, 2010

[MahdiUniteMuslims] حزب اللہ: مسلمانان پاکستان امریکی سازشوں سے ہوشیار رہیں

 

حزب اللہ:
مسلمانان پاکستان امریکی سازشوں سے ہوشیار رہیں
حزب اللہ لبنان نے کوئٹہ میں جمعۃ الوداع کو یوم القدس کی ریلی میں ہونےوالے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یوم القدس ریلی میں دہشت گردی کی کاروائی میں امریکی و صہیونی دہشت گرد عناصر ملوث ہیں اور یہ وہی صہیونی دہشت گرد ہیں جو غزہ اور فلسطین میں نہتے مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہے ہیں۔

2010/09/08  

اسکردو:
لینڈ سلائڈنگ کے باعث 4 افراد جاں بحق
ضلع گھانچے کے نواحی گاؤں براہ میں لینڈ سلائڈنگ کے باعث 4 افراد جاں بحق اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔۔

2010/09/07  23:18

پیٹریاس:
قرآن جلانے کے منصوبے پر عملدرآمدکے خطرناک اثرات ہوسکتے ہیں
افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے خبردار کیا ہے کہ اگر فلوریڈا میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کو جلانے کے منصوبے پر عمل کیا گیا تو اِس کے بیرونِ ملک امریکی فوج پر خطرناک اثرات ہوسکتے ہیں۔

2010/09/07  23:11

پاکستانی وزیر خزانہ:
دو ماہ بعد سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے خبردار کیا ہے کہ بدترین سیلاب سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال میں حکومت کے پاس دو ماہ بعد سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے بھی رقم نہیں ہوگی۔

2010/09/07  23:06

توانائی سے متعلق امریکا اور فرینڈز آف پاکستان (!) کی سرمایہ کاری مشروط
امریکا اورفرینڈزآف پاکستان نے ملک میں توانائی،تعمیرنو اور پانی کے سیکٹرز میں سرمایہ کاری کو ان شعبوں میں اہم اصلاحات سے مشروط کردیا ہے ۔۔

2010/09/07  23:59

امریکا؛
11/9 کے بعد انٹیلی جنس پر اخراجات میں250% اضافہ
نائن الیون کے بعد امریکا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے لیے 263 تنظیمیں بنائی گئیں اور انٹیلی جنس پر خرچ کی جانے والی رقم میں 250 فیصد اضافہ کیا گیا۔۔

2010/09/07  23:53

سی سی پی او کوئٹہ:
خود کش دھماکے کے اہم شواہد مل گئے
کیپٹل سٹی پولیس آفیسرکوئٹہ عابد نوتکانی نے کہا ہے کہ میزان چوک سانحہ کی تحقیقات جاری ہیں، کچھ اہم شواہد مل گئے ہیں۔

2010/09/07  23:46

رحمن ملک:
کوئٹہ اور لاہور کے دھماکے لشکر جھنگوی نے کرائے
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور لاہور کے دھماکے لشکر جھنگوی نے کرائے۔

2010/09/07  23:34

کوہاٹ:
پولیس لائن کالونی میں دھماکا، 21افراد جاں بحق،70زخمی
کوہاٹ کی پولیس لائن کالونی میں دھماکے سے21 افراد جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت70 افراد زخمی ہوگئے۔

2010/09/07  22:15

"آران و بیدگل" میں واقع حضرت هلال بن علی(ع) کے آستان مبارک پر محفل انس با قرآن

2010/09/07  18:38

منورحسن:
شیعہ سنی فساد کرانے کیلئے غیرملکی طاقتیں سرگرم ہیں
سید منورحسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں شیعہ سنی فساد کرانیکیلئے غیرملکی طاقتیں سرگرم عمل ہیں لیکن پاکستانی عوام انہیں ناکام بنادیں گے۔

2010/09/07  02:21


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive