پاکستانی قوم صہیونی سازشوں کا شکار نہ ہوں اسلامی سربراہی کانفرنس کا کوئٹہ میں القدس ریلی پر ہونے والے دھماکے پر گہرے غم و افسوس کا اظہار اسلامی کانفرنس تنظیم (او آیٔ سی) کے سیکرٹری جنرل پروفیسر اکمل الدین اوغلو نے پاکستانی قوم کے تمام طبقات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عقل و دانش کا دامن مضبوطی سے تھام لیں اور کسی قسم کی جذباتیت کا شکار نہ ہوں اور صہیونی سازشوں کا منہ توڑ جواب دیں، |
سانحہ کوئٹہ اور سانحہ گامے شاہ لاہور؛ ایم ڈبلیوایم، آئی ایس او اور آئی او کا احتجاجی نیشنل پریس کلب کے سامنے دھرنا مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن، امامیہ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں سانحہ کوئٹہ اور سانحہ گامے شاہ لاہور کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ |
اسرائیل امت مسلمہ کو تقسیم کرنا چاہتا ہے اسرائیل امت مسلمہ کو تقسیم کرنا چاہتا ہے اور سرزمین پاکستان پر فرقہ وارانہ فسادات کروا کر فلسطین کاز کو نقصان پہنچانے کی سازش میں ملوث ہے. |
کوئٹہ : شہدائے یوم القدس کا سوئم انتہائی جوش و جذبہ سے ادا کر دیا گیا کوئٹہ میں جمعۃ الوداع یوم القدس کے موقع پر صہییونی ایجنٹوں کی دہشتگردانہ کاروائی کے نتیجہ میں شہیدہونے والے ترپن سے زائد شہدائے یوم القدس کا سوئم آج بروز پیر کو کوئٹہ میں انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبہ سے ادا کر دیا گیا۔ |
صوبائی صدرآئی ایس او ـ پاکستان، بلوچستان، کی پریس کانفرنس عامر عباس طوری: ملک بھر میں ایک سازش کے تحت حالات خراب کئے جارہے ہیں اور صہیونی اور امریکی ایجنٹ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش کررہے ہیں۔ |
مکہ میں شب قدر / با تصویر ... ایک ضعیف روایت سے ظاہر ہوتا ہے کہ گویا 27 رمضان کی رات شب قدر ہے لیکن مکتب اہل سنت کے ہاں قوی احتمال یہی ہے کہ 27 رمضان کی رات ہی شب قدر ہے؛ چنانچہ ... |
فرعون ہمیشہ فرعون ہی رہتا ہے بہت ہو گئی۔ اب نہ لاشیں دیکھی جاتی ہیں نہ چیخ و پکار سنی جاتی ہے۔ کیا یہ خون اس قدرارزاں بلکہ بے وقعت تھا کہ سرِ عام بہا دیا جائے؟ کیا اس مملکت کے معزز شہری اس درجہ بے حیثیت ٹھہرے کہ جس دہشت گرد کا جی چاہا پل بھر میں راکھ کا ڈھیر کر دیا؟ حکمرانو! بس کر دو۔ اب ہم تھک گئے ہیں تمہارے بے سر و پا بیانات سن سن کے۔ نفرت ہو گئی ہے تمہاری مکروہ صورتوں سے۔ رٹ گئے ہیں تمہارے رٹے رٹائے جملے۔ |
لاہور اور کوئٹہ میں دہشتگردی؛ سانحہ کوئٹہ و لاہور کے ذمہ داروں کو کیفر کردارتک پہنچائینگے،فردوس اعوان وفاقی وزیر سماجی بہبود فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سانحہ کربلا گامے شاہ اور سانحہ کوئٹہ میں شہادت پانے والوں کا خون حکومت پرقرض ہے، حکومت ملک دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کو کیفر کردارتک پہنچائے بغیرچین سے نہیں بیٹھے گی۔ |
کاسترو: ایران پرپابندی کی صورت میں جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر پابندی کی صورت میں ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے۔ |
عالمی یوم القدس: کراچی میں عالمی یوم القدس ریلی |
ناروے میں عالمی یوم القدس ریلی |
سویڈن؛ اسٹاک ہوم میں شب قدر کے مراسمات |
کوئٹہ اور لاہور کے المناک واقعات پر کراچی میں شدید احتجاج لاہور اور کوئٹہ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی کے تحت مسجد و امام بارگاہ حسینی مشن شاہ فیصل کالونی سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کا اختتام شاہراہ فیصل پر ہوا جہاں مظاہرین نے ایک گھنٹے تک دھرنا دیا اورشاہراہ فیصل بلاک کر دی۔ |
سیلاب زدگان کے لئے ایران کی امداد کراچی میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کمیٹی کا امدادی کیمپ۔ |
سویڈن میں عالمی یوم القدس کی ریلی سویڈش نوجوان بھی مسلمانوں کے ساتھ مل کر صہیونیوں کے خلاف احتجاج میں شریک ہوئے اور صہیونی ریاست کے وحشیانہ اور مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی۔ |
گورنر پنجاب: لاہور حملہ: 'شہباز، ثناء اللہ ذمہ دار' گورنر پنجاب نے کہا کہ بے گناہوں کا قتل کرنے والوں سے بات کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا |
کوئٹہ یوم القدس: علامہ عباس زیدی شھید ہوگیے مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے سیکرٹری جنرل اور سیکرٹری تربیت سمیت تین اور عہدہ دار قبلہ اول کا دفاع کرتے ہوئے ہوئے ان کو زمین کے سب سے بڑے فسادیوں نے شہید کردیا۔ |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment