شب قدر الحمدللہ الّذی جعلنا من المتمسکین بولایۃ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب |
محمودالزہار: مذاکرات غیر قانونی ہيں تحریک حماس نے صہیونی ریاست کے ساتھ مذاکرات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیاہے۔ |
جہاد اسلامی فلسطین: امام خمینی (رہ) نے فلسطین کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا کر مسلمانوں کو بیدارکیا |
محمد رضا نقدی: اسرائیل کا 15 سال تک خاتمہ ہوجائے گا دنیا، اسرائیل کے ہولناک جرائم کے بارے میں روز بروز آگاہ ہورہی ہے اور اسرائیل کی غاصب حکومت کا 15 سال کے اندر اندر خاتمہ ہوجائے گا۔ |
قاسم قصیر: یوم قدس مزاحمت کی طرف پلٹنے کا دن ہے/امام خمینی ( رہ)نے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ زندہ کیا قدس مقاومت کی طرف پلٹنے اور سازشی مذاکرات کی نفی کا دن ہے۔ |
یوم القدس قدس، قبلہ اول اور دنیا بھر کے مسلمانوں کا دوسرا حرم ہے یہ فلسطین کے ان دسیوں لاکھ مسلمانوں کی اصل سرزمین ہے جنہیں عالمی استکبار نے غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں آج سے ٹھیک 60 سال قبل سنہ 1948 میں اپنے وطن سے جلاوطن کرکے قدس کی غاصب ، صہیونیوں کے تصرف میں دے دیا تھا ۔ |
اسماعیل ہنیہ کی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کی اپیل فلسطین کی منتخب حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے جمعۃ الوداع کو ہونے والے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں بڑے پیمانے پرعوام کی شرکت کامطالبہ کیاہے۔ |
یوم قدس، خونخوار اسرائیل کے خلاف احتجاج کی علامت اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ثقافتی شعبے کے سربراہ بریگیڈیئرجنرل مسعود جزائری نے عالمی یوم قدس کوخونخواراورقابض اسرائیل کے خلاف دنیاکے احتجاج کی علامت قراردیاہے۔ |
ایران کی اہم شخصیتوں کی یوم قدس کےجلوسوں میں بڑےپیمانے پرشرکت کی اپیل تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اس سال یوم قدس کے موقع پرایرانی عوام کی جانب سے ملت فلسطین کی حمایت کوہمیشہ سے زیادہ حساس قرار دیاہے۔ |
یاہو ۔ محمود عباس کےدرمیان؛ سازباز کا کھیل ایک بار پھر شروع اہم ترین سوال یہ ہے کہ جن ممالک نے غاصب صہیونی ریاست کو فلسطینیوں کی سرزمین پر وجود بخشا ہے ان کے لئے فلسطینیوں کے حقوق کے کیا معنی ہوسکتے ہیں؟! |
ایران وچین نےمشترکہ سرمایہ کاری کمیٹی تشکیل دی اسلامی جمہوریہ ایران اورچین نےمشترکہ سرمایہ کاری کمیٹی تشکیل دی ہے۔ |
بحرین کوایران کی روزافزوں ترقی پرفخر ہے اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نےتہران اورمنامہ کےتعلقات کوبرادرانہ قراردیتےہوئے ایران بحرین تعلقات میں فروغ کامطالبہ کیاہے۔ |
سیلاب کارخ غریبوں کی طرف موڑدیاگیا اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کے علاقے سندھ میں امیر زمینداروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کے علاقوں کی طرف موڑ دیا تھا۔ |
لاہور دھماکے: یوم شہادت علی (ع) کے شہداء کی تعداد 40 ہوگئی / 8 شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ملک بھر کی طرح پاکستان کے صوبائی دارالحکومت میں لاہو ر میں بھی یوم شہادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر جلوس عزاء نکالے گئے، تاہم لاہور میں جلوس عزاء پر ناصبی دہشت گردوں نے خودکش حملے کر کے 40عزاداران امام علی (ع) کو شہید اور 200 سے زائد کو زخمی کردیا۔ |
امیرالمؤمنین (ع) کی شہادت: رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس عزا / ایران و دیگر ممالک سے جلوس و مجالس کی مفصل رپورٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔ |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment