Quran Interactive Recitations - Click below

Thursday, January 21, 2010

[MahdiUniteMuslims] .:ISO Protests/ Jang Group Apologizes:. [11 Attachments]

 
[Attachment(s) from zafar jafri included below]


"In the Name of Allah,the Most Compassionate, the Most Merciful"

Imamia Students Organization (ISO) hold protest demonstration outside the Jang newspaper to condemn the news published by the newspaper

shiite-iso-11
Hundreds of Imamia Students Organization (ISO) Pakistan activists besieged the local Urdu newspaper Jang office, at the port city of Karachi to condemn the fabricated news published by the news paper against the organization and shiite youth of the metropolis.
Maulana Munawar Naqvi addressed the demonstration at I.I.Chundrigar Road of karachi outside the office of Jang Newspaper and demanded the newspaper adminstration to publish their apology in the newspaper.
He said that the news published was a part of US conspiracy against the shia community and through this news they want to defame the largest shiite students organization of Pakistan ISO.
The enraged activists of ISO holding ISO flags and placards inscribed "Allah Akbar", "Labaik Ya Hussain (AS),  down with USA slogans and anti-Jang newspaper slogans.
However, After the demonstration, the representatives of ISO held the meeting with Jang Karachi Editor, in which he assured the ISO office bearers to take action against the reporter, who had filed the fabricated news against Imamia Students Organization and the newspaper published the apology in the backpage.
 
 
 

آئی ایس او کے سینکڑوں کارکنوں کا جنگ اخبار کے دفتر پر دھرنا

shiite71

کراچی۔آئی ایس او کے خلاف سازش کرنے والے امریکی ایجنٹ ہیں،غلام مرتضی نامی کسی بھی شخص کا تعلق نہ پہلے کبھی آئ ایس او سے تھا اور نہ ہی اب ہے۔ان خیالات کا اظہار مولانا منور نقوی اور آئ ایس کو کراچی کے صدر زین انصاری نے آئی ایس او کی جانب سے جنگ اخبار کے دفتر کے باہر کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،واضح رہے کہ گذشتہ روز روزنامہ جنگ اخبار نے ایک غلام مرتضیٰ نامی شخص کی گرفتاری کی خبر شائع کرتے ہوئے اس کا تعلق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سے بتایا تھا جس پر آئی ایس او کراچی کے رہنماءوں نے ادارے کو  متنبہ کیا تھا کہ یہ خبر بے بنیاد ہے اور اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ غلام مرتضیٰ کا تعلق آئی ایس او سے ہے،اور اجنگ اخبار کی انتظامیہ سے مذاکرات میں واضح کہا گیا تھا کہ اس خبر کی تردید کی جاے رہنماؤں نے گذشتہ روز ہی اس بے بنیاد خبر کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملت جعفریہ اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے خلاف ایک گھناؤنی سازش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ در اصل امریکی ایجنٹوںکا کام ہے جو اپنے غیر ملکی آقاؤں کی خوشی کے لئے اس طرح کے اقدامات کر رہے ہیں اور من گھڑت خبروں کے ذریعے ملت جعفریہ کے صالح نوجوانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل ہیں۔آئی ایس او کے رہنماؤں نے واضح کیا تھا کہ غلام مرتضیٰ نامی کسی شخص کا نہ تو پہلے کبھی آئی ایس او سے کوئی تعلق تھا اور نہ اب ہے ۔واضح رہے کہ جنگ انتظامیہ کی طرف سے تردید نہ آنے پر طلباء نے جنگ اخبار کے دفتر کا گھراو کیا اور نعرے بازی کی۔قبل ازیں سی آئ ڈی آفیسر عمر  خطاب نے بھی اس خبر کو بے بنیاد قرار دیا اور واضح کیا کہ غلام مرتضی ٰ نامی کسی شخص کو نہ توگرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا تعلق آئ ایس او سے بتایا گیا ہے ۔انہوں نے جنگ اخبار کی اس خبر سے اپنی لاعلمی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ پولیس انتظامیہ نے ایسی کوئ خبر روزنامہ جنگ کو نہیں دی

شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کراچی میں روز نامہ جنگ کے دفتر کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں کراچی کے تعلیمی اداروں بشمول جامعہ کراچی،جامعہ این ای ڈی،داؤد کالج اور جامعہ اردو کے علاوہ دیگر اداروں سے سینکڑوں طلباء نے شرکت کی اور جنگ اخبار کی شیعہ متعصب پالیسیوں کے خلاف مردہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مولونا منور نقوی نے کہا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملت جعفریہ کی واحد نمائندہ طلباء جماعت ہے جو کہ گذشتہ چار دہائیوں سے مملکت خداد پاکستان میں تعلیمات قرآن و سیرت محمد و آل محمد علیھم السلام کی ترویج میں کوشاں ہے اور اس تنظیم کے نصب العین میں تعلیمات قرآن و سیرت محمد و آل محمد علیھم السلام کے ساتھ ساتھ ملک پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کی بھی ضمانت ہے ،جس پر جوانا ن آئی ایس او عمل پیرا ہیں ،انہوں نے کہا کہ سانحہ عاشورا کے بعد سے ہی کچھ سازشی عناصر اس کوشش میں مصروف عمل ہیںکہ کسی طرح ملت جعفریہ کی اس نمائندہ جماعت کو بدنام کیا جائے ،انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ اور آئی ایس او کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر دراصل امریکی ایجنٹ ہیں جو اپنے غیر ملکی آقاؤں کی ایماء اور ان کی خوشی کے لئے اس طرح کی سازشوں میں مروف عمل ہیں اور ملت جعفریہ کے خلاف گھناؤنی سازشیں کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ انتہائی افسوس ناک بات یہ ہے کہ ایک اہم ترین اور بڑے ادارے نے بغیر تحقیق کے ایسی خبر شائع کی کہ جس کے سنگین نتائج بھی نکل سکتے تھے ،بعد ازاں جنگ انتظامیہ سے ہونے والے مذاکرات میں انہوں نے روزنامہ جنگ اخبار کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ایسے غیر ذمہ دار رپورٹر اور صحافیوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے کہ جنہوں نے امریکی ایماء پر ملت جعفریہ کے خلاف گھناؤنی سازش کی ہے اور بد دیانتی کا مظاہرہ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر ادارے نے قوم سے معافی نہ مانگی تو پھر کسی بھی قسم کے سنگین نتائج کی ذمہ داری روز نامہ جنگ کی انتظامیہ پر عائد ہوگی،جنگ انتظامیہ نے غلط خبرچلانے والے  ذمہ داروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائ  اور ادارے کی طرف سے معافی کی یقین دہانی کروائ  جس کے بعد مظاہرین نے آئی آئی چندر ریگر روڈ پر علامتی دھرنا  ختم کرتے ہوے جنگ انتظامیہ اور امریکہ اسرائیل کے خلاف جبکہ امریکی آلہ کار جنگ اخبار جنگ اخبار کے نعرے بھی لگائے ،بعد ازاں امریکی و اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کئے گئے اور مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔

 

http://www.shiitenews.com/ur/?p=1117

 

 
 

آئی ایس او کے سینکڑوں کارکنوں کا جنگ اخبار کے دفتر پر دھرنا/تصویری جھلکیاں

iso41
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کی جانب سے جنگ اخبار کی جانب سے آئ ایس او کے خلاف لگائ جانے والی خود ساختہ خبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔تصویری رپورٹ ملاحظہ کریں۔

iso1

 

iso2

 

iso3

 

iso4

 

iso6

 

iso7

 
==============================================================
 
Imamia Students Organization Pakistan:
For LATEST News in English and Urdu
please visit the following websites:
For weekly news in Urdu:
For Videos:
 
 
--

اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَي مُحَمَّدٍ وَّ الِ مُحَمَّدٍ

اللهم كن لوليك الحجة بن الحسن صلواتك عليه و علي آبائه في هذه الساعة و في كل الساعة وليا و حافظا و قائدا و ناصرا و دليلا و عينا حتي تسكنه ارضك طوعا و تمتعه فيها طويل

ALLAAHUMMA KUN LE-WALIYYEKAL HUJJATIBNIL HASANE SALAWAATOKA A'LAYHE WA A'LAA AAABAA-EHI FEE HAAZEHIS SAA-A'TE WA FEE KULLE SAA-A'TIN WALIYYAWN WA HAAFEZAWN WA QAA-EDAWN WA NAASERAWN WA DALEELAWN WA A'YNAN HATTAA TUSKENAHU ARZAKA TAW-A'N WA TOMATTE-A'HU FEEHAA TAWEELAA.

O Allah, be, for Your representative, the Hujjat (proof), son of Al­Hasan, Your blessings be on him and his forefathers, in this hour and in every hour, a guardian, a protector, a leader, a helper, a proof, and an eye. until You make him live on the earth, in obedience (to You), and cause him to live in it for a long time. O One who directs all the affairs, O One who will raise those who are in the graves, O One who makes the rivers flow, O One who softened the iron for Dawood, Bless Muhammad and the family of Muhammad, and do for me . . . (ask for your wishes), in this night, this night.


O ALLAH FOR HIS (IMAM E ZAMANA)'S SAKE LET OUR PRAYER BE ACCEPTED AND FOR HIS SAKE OUR SINS BE FORGIVEN AND FOR HIS SAKE OUR SUSTENCE BE ABNDNT.(DUA E NUTBA)
 
 
Ya Allah Behaq-e-Mohammad (s.a.w.w) -O- Alay Mohammad (s.a.w.w) give us unity and your all blessings, specially to the people of Palestine, Iraq, Lebanon, Afghanistan, Kashmir and all other parts of world where muslims & humanity are facing problems.
 
Ya Allah also give us courage to run on your instructed path.
Ya Allah made early the re-appearance of your Last Hujjat The twelfth Deputy of RASOOLALLAH( SAWW) Imam Mehdi(a.s) and till the Zahoor-e-Imam( a.s) save and guide his Deputy Waliy-e-Faqih, Alamdar-e-Asr- e-Zahoor Ayatullah Syed Ali Khamenei and other Marjas like Ayatullah Syed Ali Systani & noble Nejad & Nasrallah & all Ulama-e-Haq & Mujahideen of Hizbollah all over the world.
 
 
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/0/0b/Grand_Ayatollah_Ali_Khamenei%2C.jpg
 
http://qitori.files.wordpress.com/2008/02/khamenei-khomeini.jpg




__._,_.___

Attachment(s) from zafar jafri

10 of 11 Photo(s) (View all Photos)

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive