یمن کے شیعہ مومن مجاہدین کے عقائد اور تاریخ
بقلم: حميدصفرزادہ غیر جانبدار دنیا میں البتہ یمن کی صحیح اطلاع رسانی کا فقدان ہے اور ابھی تک کہیں بھی کوئی صدا سننے میں نہیں آئی ہے البتہ ایران اور ترکی کے عوام نے مظاہرے کئے اور ایرانی طلباء تین دن تک دھرنا دیا مگر شعیان یمن کا حق اس سے کہیں زیادہ ہے جو ادا نہیں ہورہا اور یہی وہ مظلومیت ہے جو تاریخ میں شیعیان علی علیہ السلام کا مقدر ہے اور انصاف پسند دنیا کی خاموشی اس مظلومیت میں مزید اضافے کا باعث بن رہی ہے۔
یمن میں سادات بنی فاطمہ (ع) کا قتل عام ہورہا ہے؛ ان کا جرم یہ ہے کہ وہ استکبار اور استعمار کے سنجیدہ دشمن ہیں گویا وہ اپنے عقائد کی قیمت ادا کررہے ہیں۔ عالمی استکبار اور اس کے بے قدر و قیمت چیلے ـ جو اسرائیل، امریکہ اور یورپ کے بیک وقت غلام ہیں ـ متحد ہوکر ان کے خلاف غیر منصانہ جنگ لڑرہے ہیں۔ زمانہ فتنوں سے بھرا ہوا ہے اور فتنہ کا مطلب یہ ہے کہ حق و باطل انسان پر مشتبہ ہوجائے یاد رہے کہ یہ جنگ صرف اہل تشیع کی جنگ نہیں ہے اس جنگ کا مقصد عالم اسلام کے تیسری ملک پر عالم کفر کا قبضہ ہے اور حوثی شیعہ عالم اسلام کی جنگ لڑرہے ہیں اور یہ بھی یاد رہے کہ اگر امریکہ اور برطانیہ یمن پر قبضہ کریں تو حجاز مقدس پر قبضے کی تیاری مکمل ہوجائے گی کیونکہ جزیرہ نمائے عرب کے شمال میں عراق ہے جو ان کے قبضے میں ہے، خلیج فارس کے کنارے واقع ریاستوں میں مغربی قوتوں کے فوجی اڈے ہیں، یمن پر بھی قبضہ ہوجائے تو واضح طور پر سب کو نظر آجائے گا کہ حجاز مقدس کا محاصرہ مکمل ہوگیا ہے. اور آگے صرف سمجھنے کی ضرورت ہے.
Aey Khuda Dilo Say Yeh Juda Na Ho Jub Talak Zahoor-e-Haq Na Ho |
Commentary of Holy Qur'an http://al-islam.org/tahrif_quran/
Du'a - http://www.duas.org
Islam - http://www.al-islam.org
Free Islamic Books -http://www.winislam.com
http://www.islamic-message.net/English/index.htm
No comments:
Post a Comment