Quran Interactive Recitations - Click below

Saturday, November 6, 2010

[MahdiUniteMuslims] ڈاکٹر لاریجانی: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آزمائش کا سامنا ہے

 

امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزی؛
ڈاکٹر لاریجانی: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آزمائش کا سامنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو امریکہ کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے کیس کے سلسلے میں اپنی ساکھ بچانے کی آزمائش کا سامنا ہے ۔

2010/11/06  22:58

امریکہ اور انسانی حقوق کی پامالی
روس کی اسلام کمیٹی کے سربراہ حیدرجمال نے امریکہ کے انسانیت سوز اقدامات اور مختلف ملکوں پر اس کے حملوں اور قبضے کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا ہےکہ امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق پامال کرنے والا ملک ہے۔

2010/11/06  22:40

عزاخانہ زہرا حیدرآباد - ہندوستان / با تصویر
یہاں عزاخانہ زہرا حیدر آباد بھارت کی مختصرسے تاریخ و تصویری رپورٹ پیش خدمت ہے۔

2010/11/06  21:13

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَاجِدَ اللّهِ ...
خودکش حملوں کا رخ درگاہوں سے مساجد کی جانب
روز جمعہ ہر فرقے سے تعلق رکھنے والے مسلمان خدائے وحدہ لا شریک کے حضور سربسجود ہونے کے لیے نماز جمعہ کی ادائیگی کے سلسلے میں اجتماعی طور پر مساجد میں حاضر ہوتے ہیں اور اب صورت حال یہ ہے کہ پاکستان میں ہر جمعہ کو طالبان دہشت گردوں کی جانب سے کسی نہ کسی مسجد پر خودکش حملے کی خبریں آنے لگی ہیں۔

2010/11/06  19:01

سابق طالبان سفیر:
افغانستان میں طالبان کے سینئر رہنما امن مذاکرات میں شامل ہوتے رہے ہیں
سعودی عرب میں طالبان حکومت کے سابق طالبان سفیر حبیب اللہ فوزی نے کہا ہےکہ امن کونسل کے ارکان سے سابق اور موجودہ طالبان کے مذاکرات ہوتے رہے ہیں۔

2010/11/06  18:34

امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی تمنا قبر میں لے جائے گا
آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ امریکہ خود کو پوری دنیا کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے اور اسی بنا پر وہ دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں بے جا مداخلت کرتا رہتا ہے۔

2010/11/06  17:46

باراک اوبامہ:
اوبامہ بمبئی پہنچ گئے ہیں؛ 4 ایشائي ممالک کا دس روزہ دورہ
امریکہ کے صدر باراک اوبامہ 4 ایشائی ممالک کے سفر کے پہلے مرحلے میں ہندوستان کے شہر بمبئی پہنچ گئے ہیں / اپنے ملک میں بھارتیوں کی بے عزتی.

2010/11/06  17:17

سید علی محمد حسینی:
ایندھن کا تبادلہ تجارتی اور گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات سیاسی نوعیت کے ہیں
رُم میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ویانا گروپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان ایندھن کے تبادلے پر مذاکرات تجارتی نوعیت کے جبکہ گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات سیاسی نوعیت کے ہیں۔

2010/11/06  16:45

اقوام متحدہ:
امداد نہ ملی تو پاکستان میں پروگرام بند ہوسکتے ہیں
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگلے مہینے کے آخر تک مناسب عالمی امداد نہ ملی تو بچوں سمیت لاکھوں پاکستانی سیلاب زدگان کو خوراک، پینے کے صاف پانی اور بیماریوں سے بچاؤ کے پروگرام بند ہوسکتے ہیں۔

2010/11/06  16:34

القاعدہ یمنی ونگ؛
پارسل بم ہم نے شکاگو بھجوانے کی کوشش کی تھی / حقیقت کیا ہے؛ لنکس
القاعدہ کے یمنی ونگ نے پارسل بم شکاگو بھجوانے کی ناکام کوشش اور دبئی میں امریکی کوریئر کمپنی کے کارگو طیارے کے کریش کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے امریکا کیخلاف مزید کارروائی کی دھمکی دی ہے۔

1389/08/15  16:26

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَاجِدَ اللّهِ ...
درہ آدم خیل کی مسجد میں خودکش حملہ : شہداء کی تعداد95 ہوگئی
درہ آدم خیل کی مسجد میں خودکش حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد95 ہوگئی ہے۔

2010/11/06  16:16

حریری مقدمۂ قتل کی عدالت کو دس ملین ڈالر کی مزید امریکی رشوت
امریکی حکومت نے لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے مقدمۂ قتل کی عدالت کی تشکیل کے مقاصد کو حاصل کرنے کی غرض سے اس عدالت کو مزید دس ملین ڈالر کی مدد دی ہے۔

2010/11/04  23:42


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive