Quran Interactive Recitations - Click below

Thursday, November 4, 2010

[MahdiUniteMuslims] حریری مقدمۂ قتل کی عدالت کو دس ملین ڈالر کی مزید امریکی رشوت

 

حریری مقدمۂ قتل کی عدالت کو دس ملین ڈالر کی مزید امریکی رشوت
امریکی حکومت نے لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے مقدمۂ قتل کی عدالت کی تشکیل کے مقاصد کو حاصل کرنے کی غرض سے اس عدالت کو مزید دس ملین ڈالر کی مدد دی ہے۔

2010/11/04  23:42

استعمار کے خلاف قومی دن / یوم مردہ باد امریکہ / تصویری رپورٹس
اسلامی جمہوریۂ ایران میں ہر سال چار نومبر کو استعمار سے مقابلے کا قومی دن منایا جاتا ہے۔

2010/11/04  23:28

سعودی تجویز ٹھکرائے جانے کےبعد؛
العراقیہ کا ایران پر عراق کے معاملات میں مداخلت کا الزام / ہوشیار زیباری: سعودی عرب مداخلت سے باز رہے
سعودی نواز العراقیہ پارٹی کے رکن اور نائب صدر طارق الہاشمی نے ایک پریس کانفرنس میں ایران پر عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے جبکہ عراقی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت کی تشکیل عراق کا داخلی مسئلہ ہے اور سعودی عرب کی حکومت مداخلت نہ کرے۔

2010/11/04  23:12

ایران میں برطانیہ کے زرخرید چار دہشت گرد گرفتار
ایران کے شہر مریوان میں برطانیہ کے زرخرید چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گيا جو اب تک پانچ افراد کو قتل کر چکے ہیں۔

2010/11/04  22:47

ہندوستانی مسلمانوں کا دورۂ اوباما کے خلاف مظاہرہ
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مسلمان جمعہ کے روز امریکی صدر کے دورۂ ہندوستان کے خلاف مظاہرے کریں گے۔

2010/11/04  22:37

برطانیہ میں پاکستانیوں کیخلاف امتیازی سلوک، سیکڑوں گرفتار
برطانیہ میں ہزاروں غریب پاکستانی تارکین وطن کو نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

2010/11/04  22:21

صدر احمدی نژاد:
روس نے میزائل فراہمی کا معاہدہ توڑا تو اصل قیمت بمع جرمانہ وصول کرینگے
صدر احمدی نژاد نے کہا کہ ہم میزائلوں کی فراہمی کیلئے قیمت ادا کرچکے ہیں جبکہ ماسکو نے ہمیں ہمارے دشمن" امریکا شیطان "کے ہاتھو ں فروخت کردیا ہے۔

2010/11/04  22:09

ترکی میں یوٹیوب پر دوبارہ پابندی عائد
استنبول( رائٹرز): ترکی کی ایک عدالت نے مشہور ویڈیو سائٹ یو ٹیوب پر 30ماہ کی پابندی دوبارہ لگادی، جبکہ اس پر سے چند روز قبل ہی پابندی اٹھائی گئی تھی ۔

2010/11/04  22:04

کابل:
امریکی سفارت خانے کے عملے کی تعداد تین گنا بڑھا دی گئی
افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے کے عملے کی تعداد تین گنا بڑھا دی گئی ہے اور اکیاون کروڑ دس لاکھ ٰڈالر کی لاگت سے عمارت کو توسیع دی جارہی ہے۔

2010/11/04  21:48

شراب ہیروئن سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، برطانوی محققین
برطانوی محققین نے شراب کو سب سے زیادہ خطرناک نشہ آور چیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرد اور معاشرے پر مجموعی اثرات کے حوالے سے شراب، ہیروئن ، کوکین اور کریک سے زیاد نقصان دہ ہے۔

2010/11/04  21:23

سعودی عرب اور مصرمیں ٹماٹر خریدنے پر:
شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی/ شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
سوال یہ ہے کہ شوہر کو مزیدار کھانا کھلانے کا جرم اتنا زیادہ سنگین کیوں ٹہرا کہ بےچاری کو مشترکہ زندگی سے ہی ہاتھ دھونے پڑگئے!؟ یا نوجوان مصری خاتون کی جان ہی چلی گئی؟

2010/11/04  19:32

شاہ آل سعود کی تجویز مسترد ہونے پر:
بغداد میں 16 دھماکے؛ 500 کے قریب عراقی شہری جاں بحق اور زخمی
کل رات بغداد میں دو خودکش دھماکے ہوئے اور بارود سے بھری 14 گاڑیاں دھماکے سے پھٹ گئیں جن کے نتیجے میں 464 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں؛ زیادہ تر دھماکے شیعہ علاقوں میں ہوئے۔

2010/11/03  23:29

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
ایرانی قوم پہلے کی نسبت آج بہت قوی اور مضبوط ہے / با تصویر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج صبح اسکولوں کے طلباء کے ایک عظيم اور پرجوش اجتماع سے خطاب میں فرمایا: ایرانی قوم پہلے کی نسبت آج بہت قوی اور مضبوط ہے۔

2010/11/03  21:36

یمن:
یمن کے جنوب میں تیل پائپ لائن بم دھماکے میں تباہ
اطلاعات کے مطابق صنعا میں ایک القاعدہ رکن پر مقدمی کی کاروائی شروع ہوتے ہی جنوبی یمن میں تیل پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔

2010/11/03  21:15

صدر احمدی نژاد:
دفاعی قراردادوں میں اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد آج صبح سلسلہ وار صوبائی دوروں کے تیسرے مرحلے میں صوبہ شمالی خراسان کے دارالحکومت "بجنورد" پہنچے تو عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ایران دفاعی قراردادوں میں اپنے حقوق سے ہرگز پسپائی اختیار نہیں کرے گا۔

2010/11/03  20:45

آپ پوچھتے کیوں نہیں؟؟؟
تحریر: نذر حافی

2010/11/03  19:54

گرجاگھر پر دہشت گردوں کا حملہ:
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے مذمت کی
عراق کے مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین آیت اللہ العظمی سیستانی نے بغداد کے گرجاگھر میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔

2010/11/02  22:34

پاراچنار:
شیعہ رہنماؤں کا طالبان سے معاہدہ کرنے سے انکار / تبصرے
طوری اور بنگش سمیت پاراچنار کے شیعہ قبائل ـ بشمول چھ چھوٹے قبائل ـ کے رہنماؤں نے کرم ایجنسی پاراچنار میں طالبان دہشت گردوں سے کسی بھی قسم کا تعاون اور معاہدہ کرنے سے انکار کا اعلان کر دیا ہے۔

2010/11/02  22:07

سفارتخانے یا جاسوسی کے مراکز
ہم ایک آزاد اور خودمختار اور اسلامی جمہوریہ کا دعوی کرنے کے باوجود امریکی اشاروں پر ناچ رہے ہیں۔آج امریکہ سے پاکستان میں جتنی نفرت پائی جاتی ہے اسکی مثال ڈھونڈنا بھی مشکل ہے،لیکن اس کے باوجود امریکی اور برطانوی حکام اور سفارتکار جو چاہتے ہیں کرتے پھر رہے ہیں۔ان ملکوں کے سفیروں کو پاکستان میں وائسرائے کا درجہ کس نے دے رکھا ہے

2010/11/02  21:03

پشاور:
دہشت گردوں میں شامل صوفی محمد کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد بھی گرفتار دہشت گردوں میں شامل ہیں۔ جو گزشتہ ایک سال سے حکومتی تحویل میں ہیں۔ انہیں ابھی تک عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا ہے۔

2010/11/02  20:21

ٹونی بلئیر کی نومسلم سالی کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کااعلان / لنک
قبولِ اسلا م کے بعد ٹونی بلئیر کی سالی Lauren Booth کا پہلا مضمو ن منظر ِ عام پر آگیا ہے جس میں انھوں نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلا ن کیا ہے۔

2010/11/02  19:02

انڈونیشیا :
ماؤنٹ میراپی سے آتش فشانی راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری
انڈونیشیا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پہاڑ سے گرم راکھ نکلنے اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔

2010/11/02  18:39

سونیا گاندھی:
بابری مسجد کو گرانے کا مجرمانہ اقدام نظر اندازنہیں کیا جاسکتا
بھارت میں حکمراں جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ ایودھیا تنازع پر عدالتی فیصلے کا یہ مطلب نہیں کہ بابری مسجد کو گرانے کا مجرمانہ اقدام نظر انداز کردیا گیا ہے ۔

2010/11/02  18:33

احمدآباد:
ہندوستانی ریاست گجرات کے شیعہ علماء کا پہلا اجلاس
ہندوستانی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں شیعہ علماء کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں اس ریاست کے 30 علماء اور ائمہ جمعہ و جماعت نے شرکت کی۔

2010/11/02  01:40

خطے کے عرب مفکرین:
خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے حکام مذہبی اختلافات کے باعث و بانی
سعودی عرب اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے 66 سے زائد دانشوروں اور مفکرین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے حکمرانوں کی غلط اور فرقہ وارانہ پالیسیوں کی وجہ سے یہ علاقہ دنیا میں مذہبی اختلافات کا اصلی باعث و بانی ہے۔

2010/11/01  01:28

20 سال قانونی جنگ کے بعد؛
اہل تشیع کو ممبئی میں قبرستان رکھنے کی اجازت کی مل گئی
بھارت کے شہر ممبئی کے شیعہ باشندوں نے 20 سالہ قانونی و مدنی جنگ لڑنے کے بعد اپنے مرحومین کے لئے مخصوص قبرستان رکھنے کی اجازت حاصل کی ہے۔

2010/11/01  

عالمی اہل بیت (ع) کی اہم تبلیغی کاوش؛
موبائل سیٹ کے لئے "فی رحاب اہل البیت (ع)" کا سافٹ وئیر ریلیز
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی اہم تبلیغی سافٹ ویئر "فی رحاب اہل البیت (ع)" ریلیز ہوگیا ہی جو در حقیقت 46 جلدوں پر مشتمل کتاب "فی رحاب اہل البیت (ع)" کا مجموعہ ہی جو تچ اسکرین اور معمولی موبائل سیت میں قابل اجراء ہے۔

2010/11/01  

سحر ٹی وی کے اردو پروگرام کے دورانئے میں اضافہ
یکم نومبر (آج) سے عالمی سحر ٹی وی چینل کے اردو پروگرام کا دورانیہ چار گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا ہے۔

2010/11/01  

نوازشریف:
دہشت گردی کی اصل جڑ آمریت ہے / ایک رائے
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہاہے کہ دہشت گردی کی اصل جڑ آمریت ہے اگر1999 میں جمہوری حکومت کا تختہ نہ الٹایا جاتا تو ملک میں دہشت گردی نہ ہوتی۔

2010/11/01  18:07

تصورنقوی:
مجلس وحدت مسلمین کے قیام کا مقصد تمام مکاتب فکر کے حقوق کی بحالی
حکومت آزاد کشمیر خطے میں اہل تشیع کے حقوق کی بحالی کے سلسلہ میں اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہی ہے

2010/10/31  22:48

سرگودھا میں لبیک یا حسین (ع) کانفرنس کا انتظام
مجلس وحدت مسلمین نے سرگودھا کی سرزمین پر لبیک یا حسین (ع) کانفرنس کے انتظامات کو آخری شکل دے دی۔

1389/08/09  22:41

عراقی رہنماؤں کی جانب سے سعودی پیشکش مسترد
عراق کے نیشنل الائنس جس میں نوری المالکی کی سیاسی جماعت سمیت کرد اتحاد بھی شامل ہے، نے سعودی عرب کی جانب سے عراق میں کل جماعتی کانفرنس بلانے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

2010/10/31  21:56

مصر:
شیخ الازہر کا مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کا فیصلہ
مصر کی جامعۃ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے عراق میں مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

2010/10/31  21:15


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive