Quran Interactive Recitations - Click below

Tuesday, May 5, 2009

[MahdiUniteMuslims] Hot News - Growing Religion of Ahlul Bait (a.s) [Saudi Arabia - Africa - Thailand]



Frw. Email:
 
 
 

The wife of Africa politician Reverts Shiite

http://www.abna.ir/index.asp?lang=6&p=4

Aferican Ex- prime minister's wife, Mrs. Seyedi Bi Koulibali , has embraced AhlulBayt religion.


According to Ahl ul Bayt News Agency -ABNA-, the wife of Mali Ex- prime minister, after studying and research in Islamic and Shiite books, especially the book of professor Syed Mujtaba Musavi Lari, has converted to Shiite religion.

At the present time, she is active in the propagation and guidance of the people.

Mali is a landlocked nation in Western Africa, is be counted as one of the oldest civilization in Africa.

Mali independed in year 1960 and its population is about 13 million that 98 percent of them are Muslim.

Most of Mali Muslims is follower of Maliki School, but in recent years tendency to Shiite religion has increased and thousands of them had converted to Shiite religion.

 
افریقی سیاستدان کی اہلیہ شیعہ ہوگئیں
افریقی ملک مالی کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ «سیدی بی‏کولیبالی» نے مذہب اہل بیت (ع) اختیار کیا.

افریقی سیاستدان کی اہلیہ شیعہ ہوگئیں

افریقی ملک مالی کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ «سیدی بی‏کولیبالی» نے مذہب اہل بیت (ع) اختیار کیا.


اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا کی رپورٹ کے مطابق «بیگم مدینہ سیدی بی‏کولیبالی» نے مذہب تشیع اختیار کیا ہے.

بیگم کولیبالی مالی کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ ہیں جنہوں نے اسلام اور تشیع کے بارے میں متعدد کتابوں کا مطالعہ کرنے کے بعد مذہب تشیع اختیار کرنے کا شرف حاصل کیا. انہوں نے خاص طور پر «استاد سید مجتبی موسوی لاری» کی تصنیفات و تألیفات کا مطالعہ کیا تھا. بیگم کولیبالی نے مذہب تشیع اختیار کرنے کے بعد تبلیغ و ارشاد کا سلسلہ شروع کیا ہے.

مالی مغربی افریفہ کے مغرب میں ایک وسیع، خشک اور لینڈ لاکڈ ملک ہے جو سیاہ براعظم کی قدیم ترین تہذیبوں کا گہوارہ ہے. تقریبا ایک کروڑ تیس لاکھ آبادی کا یہ ملک 1960 میں فرانسیسی استعمار سے آزاد ہوا. مالی کی 98 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے. مالی کے عوام اپنی تاریخ اور تہذیب پر فخر کرتے ہیں اور غربت بھی ان کی عزت نفس ان سے سلب نہیں کرسکی ہے. اپنی تاریخ و تہذیب پر ان کا فخر ان کے لین دین اور سماجی کردار میں بخوبی قابل مشاہدہ ہے.

مالی کے مسلمانوں کی اکثریت کا تعلق مالکی مذہب سے ہے اور اس ملک میں حالیہ برسوں میں مکتب اہل بیت علیہم السلام کی طرف شدید رجحان پایا جاتا ہے اور اب تک ہزاروں مالیائی مسلمان شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے زمرے میں داخل ہوگئے ہیں.

 
 
 
 
 
 

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق  کمبوڈین اہل سنت کے عالم دین «سيد احمد الموسوي»، نے اپنی قوم کے سرداروں کی موجودگی میں اپنے فیصلے کا اعلان کیا.

سیداحمدالموسوی نے عرصہ 9 سال سعودی عرب کی جامعة المدینہ میں تعلیم حاصل کی تھی اور کمبوڈیا پہنچ کر انہوں نے اپنی قوم کو اپنی تحقیقات کے نتائج سے آگاہ کیا اور قبائل کے سرداروں کے اجلاس میں اپنے فیصلے کا اعلان کردیا.

وہابی تھائی لینڈ کی شیعہ اور سنی مسلمانوں کے تعلقات سے غضبناک ہوگئے ہیں!

جنوبی تھائی لینڈ کے «جزیرہ پوکٹ = Phuket Island» میں شیعہ فارغ التحصیل طلبہ کے سیمینار کے بعد غضب آلود وہابیوں نے شیعہ اور سنی مسلمانوں کے خلاف وسیع سازشوں کا آغاز کردیا ہے.

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2009 کے آخری ایام میں شیعہ فارغ التحصیل طلبہ نے تھائی لینڈ کے جنوبی جزیرے «Phuket Island» میں ایک سیمینار کا اہتمام کیا تھا جس میں شیعہ علماء «آیت اللہ مروی» اور «حجت الاسلام راستگو» سمیت متعدد سنی علماء بھی شریک ہوئے. اس سیمینار میں شیعہ اور سنی عوام اور علماء کے قریبی تعلق کی وجہ سے انتہاپسند وہابی غضبناک ہوئے اور علاقے کے مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا فیصلہ کیا.

تھائی مسلمانوں کے بقول وہابیوں نے وسیع سازشوں کا آغاز کیا ہے اور دیگر مسلم فرقوں کے پیروکاروں کو اہل تشیع کے خلاف اشتعال دلانے لگے ہیں. انہوں نے تشیع کے خلاف شائع شدہ کتابیں اور رسالے ایسے دور دراز جزیروں میں بھی پہنچادیئے ہیں جن تک پہنچنے کے لئے بحری جہازوں کا سہارا لینا پڑتا ہے.

تھائی اہل تشیع کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ کے سنی مسلمان ان کے ساتھ تعاوں کرتے ہیں اور شیعیان اہل بیت (ع)  کے ساتھ رابطوں اور تعلقات سے خوش ہیں جبکہ وہ وہابیوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور ان سے نفرت کرتے ہیں. علاوہ ازیں تھائی لینڈ میں مسلمانوں اور بدھ مت کے پیروکاروں کے درمیان بھی پرامن رابطہ پایا جاتا ہے اور بدھ مت کے پیروکار بھی مسلمانوں کے ساتھ تعاون کے خواہاں ہیں.

قابل ذکر ہے کہ وہابیت وسیع پروپیگنڈا مہم اور وسیع مالی وسائل سے استفادہ کرنے کے باوجود نہ صرف مسلمانوں کے نزدیک قابل نفرت ہیں بلکہ غیر مسلم فرقے بھی ان سے نفرت کرتے ہیں اور ان کے جھوٹے پروپیگڈدوں سے سخت ناراض ہیں.

 
 
A Shiite mosque, Madina suburb

1
2
3
4
5
6
7
 
 

__._,_.___
Recent Activity
Visit Your Group
Give Back

Yahoo! for Good

Get inspired

by a good cause.

Y! Toolbar

Get it Free!

easy 1-click access

to your groups.

Yahoo! Groups

Start a group

in 3 easy steps.

Connect with others.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive