[Attachment(s) from Fasih Ur Rehman Khan included below]
----- Forwarded Message -----
From: gul <nicepakistan_786@yahoo.com>
|
بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
ایک اللہ اورایک قرآن کے مانے والو! اللہ کیا فرما رہا ہے
اور جو شخص مسلمان کو قصداً مار ڈالے گا تو اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ (جلتا) رہے گا اور خدا اس پر غضبناک ہوگا اور اس پر لعنت کرے گا اور ایسے شخص کے لئے اس نے بڑا (سخت) عذاب تیار کر رکھا ہے (۹۳)سورة النِّسَاء
محمد بن مثنی، ابوداؤد شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آپس میں ایک دوسرے سے حسد نہ کرو اور آپس میں ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے قطع تعلق نہ کرو اور اللہ کے بندو بھائی بھائی بن جاؤ۔

اللہ کے آخری رسول ﷺ کو مانے والو! رسول ﷺ کیا فرما رہے ھیں
محمد بن مثنی، ابوداؤد شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آپس میں ایک دوسرے سے حسد نہ کرو اور آپس میں ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے قطع تعلق نہ کرو اور اللہ کے بندو بھائی بھائی بن جاؤ۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2030 حدیث مرفوع مکررات 10 متفق علیہ 8
اے ایمان والوں! خدا سے ڈرتے رہو اور ہر شخص کو دیکھنا چاہیئے کہ اس نے کل (یعنی فردائے قیامت) کے لئے کیا (سامان) بھیجا ہے اور (ہم پھر کہتے ہیں کہ) خدا سے ڈرتے رہو بےشک خدا تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے (۱۸) سُوۡرَةُ الحَشر

اللہ اس امت کو قرآن اور سنت پر جمع کر دے اور ہمارہے حالوں پر رحم فرما۔ آمین
__._,_.___
Attachment(s) from Fasih Ur Rehman Khan
1 of 1 Photo(s)
Trying To Build Society based on Peace and Justice
The one who love Imam e zaman(a.t.f.s) must be prepared to struggle and
labour his self, his pen and his wealth in the way of Imam e
zaman(a.t.f.s)
I remember the words of Imam (a.s), that we are responsible for the
duty, and not for the result. A warm smile washes away the tension of
confusion, as I thank Allah for the presence of my friend, whom Allah
may protect, and guide
IMAM E ZAMANA (a.f.t.s) Bless you And All Your Family those help others
and learn islam.
Syed Mohamad Masoom Abidi
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment