روزنامہ جنگ کا کارنامہ: بحرین کا شان و شوکت اور تازگی سے ایستادہ سرسبز درخت روزنامہ جنگ نے یہ خبر ایسے حال میں لگائی ہے کہ بحرینی عوام نے سرکاری ظلم و جور کے خلاف انقلاب کا آغاز کیا ہے اور اب تک کئی افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں اور آج بحرین جیسے چھوٹے ملک میں ایک رپورٹ کے مطابق 5 لاکھ افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔ |
لیبیائی اپوزیشن: فوج عوام کے ساتھ جا ملي لیبیا کی اپوزیشن پارٹی کے رہنما محمد جبرئیل نے کہا ہےکہ دارالحکومت طرابلس میں فوج عوام کے ساتھ مل گئي ہے اور فوج و عوام نے مل کر طرابلس کے بہت سے علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ |
الشیخ القرضاوی نے قذافی کے قتل کا فتوی جاری کیا عالمی علمائی مسلمین اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف القرضاوی نے کرنل قذافی کے قتل کا فتوی جاری کرتے ہوئے لیبیائی فوجیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قذافی کے احکامات کی تعمیل نہ کریں اور مظاہرین پر گولی نہ چلائیں۔ |
انقلاب بحرین / وفاء شہداء کے عنوان سے لاکھوں بحرینیوں کا مظاہرہ (2) |
انقلاب بحرین / وفاء شہداء کے عنوان سے لاکھوں بحرینیوں کا مظاہرہ (1) |
عرب ملکوں میں شہادتیں: دنیا کی خاموشی افسوسناک ہے، جعفریہ الائنس بحرین ،یمن اور لیبیاء میں 200سے زائد پر امن مظاہرین کی امریکی وصہیونی نواز حکمرانوں کے ہاتھوں شہادت پر عالمی اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ،امریکی اور صہیونی نواز حکومتوں کے دہشت گردانہ رویوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ |
سعودی عرب. صوبہ قطیف میں بحرین عوام سے یکجہتی کااظہار سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں عوام نے اجتماع کرکے بحرین میں عوام سے یکجہتی کااظہار کیا ہے۔ |
لیبیا میں 800 افراد جان بحق 5000 زخمی قذافی کی ہیلی کاپٹروں نے طرابلس کے شارع فشلوم اور شارع عمر مختار کو مشین گنوں سے زبردست فائرنگ کرکے نشانہ بنایا۔ |
سید احمد موسوی: ہم قذافی کو امام موسی صدر کی جان کا ذمہ دار سمجھتے ہیں امام موسی صدر کو تلاش کرنے والی کمیٹی کے ایک اہلکار نے لیبیا کے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قذافی امام موسی صدر کی جان کا ذمہ دار ہے۔ |
اخبار اینڈیپینڈٹ بنغازی اور طرابلس میں خونریزی جاری / قذافی اپنے ہی شہریوں پر جنگی جہازوں سے بم گرا رہے ہیں ایک مغربی اخبار نے لیبیا پر 40 سال تک حکمرانی کرنے والے مغربی ممالک کے حامی ڈکٹیٹر کرنل قذافی کو دیوانہ قراردیتے ہوئے اخبار لکھا ہے کہ مغربی ممالک کا یہ حامی ڈکٹیٹر اپنی عمر کے آخری ایام میں سخت مشکلات سے دوچار ہوگیا ہے۔ |
لیبیا میں کرنل قذافی کی بربریت کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس لیبیا کے آمر کرنل قذافی نے اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے بنغازی اور طرابلس میں وسیع پیمانے پر عوام کا قتل عام کیا ہے اب تک 500 سے زآئد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ادھر لیبیا میں کرنل قذافی کی بربریت کے خلاف سلامتی کونسل نے آج اجلاس طلب کیا ہے۔ |
کیا قذافی ذہنی توازن کھو نہیں بیٹھے؟ قذافی: مظاہرین کو چوہوں کی طرح مار دو / تیل کی تنصیبات کو تباہ کرو۔ ملیشیاؤں اور طیاروں کے حملوں میں 800 جاں بحق / لیبیا جدید ترین خبریں قذافی کے خلاف مظاہرے جاری/ فورسز کے ہاتھوں 800 افراد شہید ہوئے ہیں۔ / قذافی: لیبیا میرے نام سے پہچانا جاتا ہے -- مظاہرین کو چوہوں کی طرح مار دو / وفادار افواج کو حکم: تیل کے ذخائر اور تنصیبات کو فوری طور پر تباہ کرو۔ |
تیونسی حکومت کی سعودی عرب سےبن علی کو واپس کرنے کی درخواست تیونس میں حکام نے سرکاری طور پر سعودی عرب سےدرخواست کی ہے کہ وہ تیونس کے سابق فراری صدر زین العابدین بن علی کو تیونس کے حوالے کرے۔ |
مراکش میں بھی عوامی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں / پانچ افراد جاں بحق افریقی مسلمان ملک مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں افراد نے ایک مظاہرہ کیا ہے جس میں بادشاہ سے اپنے اختیارات چھوڑ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ |
بحرین میں مظاہرین نےحکومت کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہےدارالحکومت منامہ کے مرکزی چوک پرل سکوائر پر کئي ہزار مظآہرین موجود ہیں۔ |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment