Quran Interactive Recitations - Click below

Sunday, August 29, 2010

[MahdiUniteMuslims] بحرین اور سعودی عرب میں پیروان اہل بیت (ع) کی حالت زار پر آیت اللہ العظمی مکارم کا رد عمل

 

بلند پایہ عالم دین حضرت آیت اللہ احمدى فقیہ یزدی انتقال کرگئے
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد گرامی حضرت آیت اللہ حاج میرزا محمد حسن احمدى فقیہ یزدی کل صبح کار کے حادثے میں داعی اجل کو لییک کہہ گئے ہیں۔

2010/08/30  01:47

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں:
پاکستان کے سیلاب زدہ مسلمانوں کی امداد کے سلسلے میں آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا پیغام
حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے خصوصی پیغام کے ذریعے مسلمانان عالم سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدہ مسلمانوں کی مدد کو آئیں اور اس سلسلے میں سہم امام (ع) کا ایک تہائی حصہ بھی صرف کیا جاسکتا ہے۔

2010/08/30  01:39

بحرین اور سعودی عرب میں پیروان اہل بیت (ع) کی حالت زار پر آیت اللہ العظمی مکارم کا رد عمل
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے سعودی اور بحرینی حکام سے مخاطب ہوکر کہا: پیروان اہل بیت (ع) تمہارے ممالک کے سب سے زیادہ وفادار ہیں۔

2010/08/30  

بحرین میں شیعہ اکثریت پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
بحرین کے حکمران اس ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں مگر ذرائع ابلاغ میں ان واقعات کو کوئی کوریج نہیں دی جاتی۔

2010/08/29  

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛
غذائی مواد کی قلت کے ہولناک مناظر

2010/08/29  23:13

آیت‌اللہ العظمی سبحانی کا فتوی:
مسلمانان عالم سہم امام (ع) کا ایک تہائی حصہ پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے صرف کرسکتے ہیں
آیت‌اللہ العظمی شیخ جعفر سبحانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلمانان عالم سہم امام (ع) کا ایک تہائی حصہ پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد میں صرف کرسکتے ہیں۔

2010/08/29  22:38

جنوبی وزیرستان ـ کوئٹہ:
انگوراڈہ اور عالموچوک پر دھماکے تین افراد جاں بحق
پشاور جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے / کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب ریلوے لائن پر ہونے والے دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا۔

2010/08/29  21:15


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
MARKETPLACE

Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive