Quran Interactive Recitations - Click below

Monday, August 23, 2010

[MahdiUniteMuslims] پچیس سالہ یہودی طالبہ نے اسلام قبول کرلیا

 

طالبان کا غیر انسانی اور مذموم اقدام
خبر آئی ہے کہ طالبان اس علاقے میں نفوذ کرکے خودکش کاروائیوں کے لئے اسی علاقے کے شیعہ بچوں کو استعمال کرنے کا گھناؤنا اقدام کرنا چاہتے تھے تا ہم سیکورٹی فورسز کی بر وقت کاروائی کی بنا پر ان کی یہ سازش ناکام ہوگئی۔

2010/08/24  01:06

بریگیڈیئر جنرل علی فدوی:
سائنسی ترقی کا سلسلہ جاری رہےگا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی فدوی نے کہا ہےکہ سپاہ کےمیزائل لانچر،سرعت اور طاقت نیز اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہيں۔

2010/08/24  01:00

بریگیڈئر جنرل احمد وحیدی:
ایران کاجواب دندان شکن ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع بریگیڈئر جنرل احمد وحیدی نےخبردار کیا ہے کہ اگر ایران پرحملہ کیاگیا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل ایک علاقے تک محدود نہيں ہوگا۔

2010/08/24  01:55

صدراحمدی نژاد:
صہیونی ریاست میں ایران پر حملے کی ہمت نہيں
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹر احمدی نژاد نےکہاہےکہ صہیونی ریاست میں اتنی طاقت ہی نہيں کی وہ ایران پرحملہ کرسکے۔

2010/08/24  01:50

رحمان ملک ایران کے دورے پر؛ سیلاب متاثرین کی مدد پرزور
پاکستان کےوزیرداخلہ رحمان ملک نےآج تہران میں ایران کےوزیرداخلہ مصطفی محمدنجار سےملاقات کی ۔

2010/08/24  01:43

کرم ایجنسی میں بم دھماکہ سات جاں بحق
پاکستان کےقبائلی علاقے کرم ایجنسی میں ہونےوالےبم دھماکے میں سات افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔

2010/08/23  01:31

رہبر معظم سے طلبہ کی ملاقات؛
حکام طلباء کے درمیان جا کر ان کے سوالات کے مدلل جوابات دیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے طلباء کے نمائندوں کے گہرے اور عمیق خیالات کو طلباء انجمنوں کی عظیم ظرفیت کا مظہر قراردیا اور اس جلسہ میں بیان کئے گئے مطالب کو گہری فکر و شعور اور حقیقت تک پہنچنے کا آئینہ قراردیا۔

2010/08/23  

صدر احمدی نژاد:
خطرے کی صورت میں ایران علاقائی ممالک کا ساتھ دےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ اگر کسی علاقائی ملک کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو ایران اس ملک کا مکمل ساتھ دےگا ۔

2010/08/23  

ایران ـ ترکی:
ایران کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیاں مسترد
ترکی نے قومی سلامتی کے لئے خطرے کی سند تبدیل کرکے ایران کو دوست ملک قراردیا ہے۔

2010/08/23  

جنوبی وزیرستان:
واناکی مسجدمیں دھماکہ ، بیس ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کےصدر مقام وانا میں ایک مرکزی مسجد میں خودکش دھماکے میں سابق رکن قومی اسمبلی مولانا نور محمد سمیت بیس افراد ہلاک جبکہ پچیس زخمی ہوگئے ہیں۔

2010/08/23  23:45

پچیس سالہ یہودی طالبہ نے اسلام قبول کرلیا
نو مسلم سابقہ یہودی طالبہ نے اپنا نام فاطمہ حیدری بتاتے ہوئے اس دلچسپ تبدیلی کا انکشاف کیا ہے۔

2010/08/23  22:29


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive