Quran Interactive Recitations - Click below

Saturday, August 14, 2010

[MahdiUniteMuslims] کوئی نعمت بھی محبت قرآن کریم کی ہم پلہ نہیں ہے/ با تصویر

 

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای:
کوئی نعمت بھی محبت قرآن کریم کی ہم پلہ نہیں ہے/ با تصویر
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے معاشرے خصوصا جوانوں اور نوجوانوں میں قرآن کریم سے بڑھتی ہوئی محبت کو ایک عظیم نعمت قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ کوئي نعمت بھی اس نعمت کے ہم پلہ نہیں ہے ۔

2010/08/14  23:26

امریکہ علاقے سے نکلنے پرمجبور
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس علاقے سے نکلنےکے علاوہ کوئي چارہ نہیں ہے۔

2010/08/14  23:06

ہندوستان:
راجستھان میں دھماکہ خیز موادسے لدے ہوئے 61 ٹرک لاپتہ ہوگئے ہیں
ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر دھول پور میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی ایک فیکٹری سے دھماکہ خیز مواد لے کر نکلنے والے 61ٹرک لاپتہ ہوگئےہیں۔ ریاستی پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

2010/08/14  23:57

جماعت اسلامی:
اسرائیل بدی کا محور ہے
جماعت اسلامی کے سربراہ سید منورحسن نے کہا ہے کہ اسرائیل بدی کا محور ہے۔

2010/08/14  23:46

ایران اور ترکی کے صدور کی علاقائی اور عالمی مسائل پر مذاکرات جاری رکھنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور ترکی کے صدرعبد اللہ گل نے ٹیلیفون پر رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی اور علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

2010/08/14  23:39

سید یوسف رضا گیلانی:
پاکستان میں سیلاب کے پیش نظر یوم آزادی سادہ طور پر منائي جارہی ہے
پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقعہ پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے لاکھوں افراد کی بحالی کا مسئلہ درپیش ہے دو کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 13 سو سے زائد جاں بحق اور 16 سو سے زائد زخمی ہوئۓ ہیں۔

2010/08/14  23:30

لبنانی وزیر مملکت:
رفیق حریری قتل کے سلسلے میں حزب اللہ کے اسناد و شواہد لبنانی عدلیہ میں پیش
لبنانی حکومت کے وزیر مملکت نے فرانس پریس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری قتل میں اسرائيل کے ملوث ہونےکے سلسلے میں حزب اللہ کے ٹھوس اسناد و شواہد لبنانی عدلیہ کو پیش کردیئے گئے ہیں۔

2010/08/14  22:26

اخبار گارڈین:
سی آئی اے کے پاس اسرائیلی ایٹمی تجربات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں
ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی تجربات کے بارے میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

2010/08/14  22:06

لبنان میں ایرانی سفیر:
احمدی نژاد کا دورہ بیروت؛ دوطرفہ روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا
بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تہران اور بیروت کے درمیان باہمی روابط کے نئے مرحلے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر احمدی نژاد کے دورہ بیروت سے تہران اور بیروت کے روابط میں قابل توجہ اضافہ ہوگا۔

2010/08/14  22:50

رحمان ملک:
حکومت کا جیو نیوز بند کرانے میں کوئی عمل دخل نہیں
وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کا جیو نیوز کی نشریات بند کرانے میں کوئی عمل دخل نہیں!

2010/08/14  21:27

کویت میں جعلی قرآن کی اشاعت!!!
دشمنان اسلام نے طلوع اسلام سے لے کر اب تک قرآن کو تحریف سے دوچار کرنے کی بڑی کوششیں کی ہیں لیکن قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری چونکہ خداوند متعال نے خود ہی اپنے ذمے لے لی ہے چنانچہ وہ اس سازش میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

2010/08/14  21:59


__._,_.___
Recent Activity:
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive