حضرت سہل بن سعد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت کے آٹھ دروازے ہیں جن میں سے ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان رکھا گیا اور اس دروازے سے صرف روزہ داروں کا داخلہ ہی ہوسکے گا۔ (بخاری ومسلم)
مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 461
39 - روزے کا بیان : (17)
جنت میں داخل ہونے کے لیے روزہ داروں کا مخصوص دروازہ
مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 461
39 - روزے کا بیان : (17)
جنت میں داخل ہونے کے لیے روزہ داروں کا مخصوص دروازہ
__._,_.___
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment