Quran Interactive Recitations - Click below

Thursday, May 27, 2010

[MahdiUniteMuslims] .:News Report:.

 


 
https://mail.google.com/mail/?ui=2&ik=915a7e98e4&view=att&th=12879735e461a2d5&attid=0.1&disp=inline&zw 

 
     ١. اسلام ٹائمز [گلگت]- مجلس وحدت مسلمین ضلع ھنزہ نگر کے سیکرٹری جنرل علامہ موسیٰ کریمی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر مجلس وحد ت مسلمین گلگت اور آئی ایس او گلگت ڈویژن کی مدد سے 6 ہزار جوانوں پر مشتمل مددگار فورس قائم کر دی گئی ہے جن میں 1600 خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ مددگار فورس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ مرکزی میڈیا سیل مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد سے بات کرتے ہوئے علامہ موسیٰ کریمی کا کہنا تھا کہ گلگت میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر لوگ خوف و ھراس میں مبتلا ہیں اور مختلف پہاڑی علاقوں میں انتہائی سخت حالات میں زندگی گزار رہے ہیں اور ان کی مدد کے لئے پوری قوم کو ہاتھ بڑھانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم سے ہم انشاء اللہ ان متاثرین سے ہر ممکن تعاون کریں گے اور اپنا اخلاقی، شرعی اور انسانی فریضہ ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی عطا آباد کا سانحہ ہوا مجلس وحدت مسلمین کا وفد ھنزا نگر سے وہاں پہنچا اور لاشوں کو ملبے سے نکالنے، ان کی تدفین اور متاثرین کو محفوظ مقامات تک پہنچانے میں بنیادی کردار اد ا کیا ۔ علاقے میں بسنے والی اسماعیلی برادری نے مجلس وحدت مسلمین ھنزہ نگر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ علامہ موسیٰ کریمی نے کہا کہ افرادی قوت کے لحاظ سے ہم عطا آباد سے کوہستان، بشام تک متاثرین کی مدد اور ریلیف فراہم کرنے کی پوزیشن میں ہیں اور ہم بلا تفریق مذہب مدد کو اپنا شعار سمجھتے ہیں۔


٢.
ضلع اٹک پنڈی گھیب کے گاؤں ملہوالی میں دس سال قبل مجلس عزاء کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے پندرہ مومنین جام ِ شہادت نوش کر گئے تھے اس مقدمے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے انسداد دہشتگردی کی عدالت کا فیصلہ بحال رکھتے ہوئے تین ملزمان کوسزائے موت سنا دی فیصلے کے بعد مقدمے کے مدعی سید جعفر شاہ نے سید امجد کاظمی ایڈوکیٹ کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کی اور مجلس وحدت مسلمین ، امام سجاد (ع) فاؤنڈیشن کی طرف سے بھرپور تعاون اور حمایت پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا شکریہ ادا کیا ، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سید جعفر شاہ کی ہمت، حوصلے اور استقامت کی تعریف کرتے کہا کہ جس جرات مندی سے کیس لڑا وہ قابل ستائش ہیاور انہوں نے یقین دلایا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملت جعفریہ کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔


٣. کالعدم سپاہ صحابہ اٹھارہ ہزاری کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی میں ملت تشیع کی خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے اور ڈی پی او جھنگ کی جانبداری کے خلاف ۳۰ مئی کو مجلس وحدت مسلمین ، آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن اور دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے اٹھارہ ہزاری میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گاان خیالات کا اظہار مولانا اظہر حسین کاظمی ضلعی جنرل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے بتایا کہ جب غلیظ نعرہ بازی کی شکایت لے کر ڈی پی او جھنگ ڈاکٹر رضوان کے پاس پہنچے تو انہوں نے الٹا مومنین کے ساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کیا اور مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا جس کے خلاف۳۰ مئی کو احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا گیا



__._,_.___
Recent Activity:
The Holy Qur�an - http://www.quran.org.uk 
Commentary of Holy Qur'an http://al-islam.org/tahrif_quran/
Du'a - http://www.duas.org
Islam - http://www.al-islam.org
Free Islamic Books -http://www.winislam.com
http://www.islamic-message.net/English/index.htm
<img style="visibility:hidden;width:0px;height:0px;" border=0 width=0 height=0 src="http://counters.gigya.com/wildfire/IMP/CXNID=2000002.0NXC/bT*xJmx*PTEyNjQzNTU2MTQ3OTYmcHQ9MTI2NDM1NTYxNzg5MCZwPTIzODk4MSZkPUlzbGFtaWMlMjBDYWxlbmRhciUzYSUyMHJv/dGF*ZSZnPTEmbz*3NTdmNmI4M2M*MjA*NGE3OWQyOGU4MWYxZjdkZDBjMCZvZj*w.gif" /><div style="margin:0px auto;text-align:center;width:180px;height:180px;"><embed src="http://www.widgipedia.com/widgets/alhabib/3D-Rotation---Islamic-Hijri-Calendar-2829-8192_134217728.widget?__install_id=1264355606720&amp;__view=expanded" width="180" height="180" flashvars="&col1=ffcc00&col2=cc9900&dayAdd=0&cal=true&gig_lt=1264355614796&gig_pt=1264355617890&gig_g=1" swliveconnect="true" quality="best" loop="false" menu="false" wmode="transparent" allowScriptAccess="sameDomain" type="application/x-shockwave-flash" pluginspage="http://www.adobe.com/go/getflashplayer" /></div>
MARKETPLACE

Stay on top of your group activity without leaving the page you're on - Get the Yahoo! Toolbar now.


Get great advice about dogs and cats. Visit the Dog & Cat Answers Center.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive