Quran Interactive Recitations - Click below

Saturday, September 22, 2012

Muslim Unite Sunni and Shia Salam News updtaes Shiacenter

 

 
امریکی سفارت خانہ کی ہدایت پر کالعدم تنظیموں کے شرپسندوں نے یوم عشق رسول (ص) پر سرکاری اور نجی املاک نقصان پہنچایا
 
 
آزادی اظہار کا یہ مطلب نہیں کہ برگزیدہ ہستیوں کو نشانہ بنایا جائے اور اسے شرپسند مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے۔ گستاخی رسول (ص) کسی صورت برداشت نہیں کرینگے، ہولو کاسٹ پر سزا ہے، توہین رسالت (ص) پر کیوں نہیں ، وزیراعظم
 
 
 
لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے کوئٹہ شہر سے 41 کلو میٹر کے فاصلے پر مستونگ کے قریب کھنک کے علاقے میں نشانہ بنایا
 
پاکستان
 
اس رپورٹ میں آل خلیفہ خاندان سے وابستہ ان افراد کا تعارف کرایا گیا ہے جو جیلوں میں بحرینی عوام کو اذیت و آزار دیتے رہے ہیں اور ان کو ٹارچر اور تشدد کا نشانہ بناتے رہے
 
 
ایسے اقدامات کئے جائیں کہ دشمن کو دوبارہ اس قسم کے حملے کی جرات نہ ہوسکے۔
 
فلسطین و لبنان
انفارمیشن اور ٹیکنالوجی
ایران
دیگر ممالک
تازہ ترین انٹرویوز
اسلامی مقالہ جات
کالم
 
السلام و علیکم و رحمة اللہ
مومنین و مومنا ت شیعہ نیوز سینٹر  جھان بھر کی خبریں اور خصوصا جھان تشیع کی خبریں ،تجزیہ و تحلیل،کا لم ،مقالہ جات،انٹر ویوز ،تقاریر و تحاریرآپ تک پہنچانے میں شب  و روز کوشاں ہے اور اس کے ارکان اپنے الٰہی فریضہ کو فی سبیل اللہ  انجام دینے میں مصروف ہیں۔ آپ بھی اس نیک اور الٰہی کام میں شرکت کرنا چاہتے ہوں تو  حالات حاضرہ،اخبار،کالم،مقالہ جات،تجزیہ و تحلیل شیعہ سینٹر کو ارسا ل کریں اور اس جہاد میں اپنا حصہ ادا کریں۔
اپنی تحاریر،تجاویز،تنقید،شکایت اس ایڈریس پر ارسال کریں
جزاک اللہ و خیرا کثیرا
shiacenter.org/urdu
 
 

__._,_.___
Recent Activity:
Support Jammu and Kashmir Women who are victim of all victims.
http://jammukashmir.khidmat.org

Donate by Paypal
https://www.paypal.com/cgi-bin/webscr?cmd=_s-xclick&hosted_button_id=4GHHMZSYJ7GKQ

Visit http://khidmat.org
.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive