Quran Interactive Recitations - Click below

Thursday, April 8, 2010

[shia_strength] Today's Hadess

 

حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے لیے رمضان کا بابرکت مہیں ہ آگیا ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے تمہارے اوپر روزے فرض کیے ہیں اس مہیںے میں آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں نیز اسی مہینے میں سرکش شیطانوں کو طوق پہنایا جاتا ہے اور اس میں یعنی پورے ماہ رمضان کی راتوں میں یا آخری عشرہ رمضان کی راتوں میں خدا کی ایک خاص رات ہے جو باعتبار ثواب کے ہزار مہینوں سے بہتر ہے (یعنی اس ایک رات میں عمل کرنا ان ہزار مہینوں میں عمل کرنے سے کہ جن میں لیلۃ القدر نہ ہو کہیں زیادہ افضل وبہتر ہے) لہٰذا جو شخص اس رات کی بھلائی سے محروم رہا وہ ہر بھلائی سے محروم رہا۔ (احمد ونسائی)

مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 466
39 - روزے کا بیان : (17)
ماہ رمضان کے فضائل وبرکات

__._,_.___
Recent Activity:
MARKETPLACE

Do More for Dogs Group. Connect with other dog owners who do more.


Welcome to Mom Connection! Share stories, news and more with moms like you.


Hobbies & Activities Zone: Find others who share your passions! Explore new interests.

.

__,_._,___

No comments:

Post a Comment

Blog Archive