آدم، شعبہ، سیار ابوالحکم، ابوحازم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے اللہ کے لئے حج کیا اور اس نے نہ فحش بات کی اور نہ گناہ کا مرتکب ہوا تو اس دن کی طرح (گناہ سے پاک وصاف) ہوگا جس دن سے اس کی ماں نے جنا تھا۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1430
20 - حج کا بیان : (236)
حج مقبول کی فضیلت کا بیان ۔
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1430
20 - حج کا بیان : (236)
حج مقبول کی فضیلت کا بیان ۔
__._,_.___
MARKETPLACE
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment