دھلیا واسفی: امریکہ امن عالم کےلئےخطرہ امریکہ کےسرگرم سیاسی کارکن دھلیا واسفی نے امریکہ کو دنیا کے امن و سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ |
عراق: امریکی ایماء پر کالعدم بعث پارٹی دوبارہ سرگرم حزب الدعوۃ کے سینئر رکن عواد الربیعی نے کہا ہے کہ سابق بعث پارٹی عراق کی سیاسی صورتحال سے غلط فائدہ اٹھا کر نوجوان ارکان بھرتی کر رہی ہے۔ |
بریگيڈیئریداللہ جوانی: خلیج فارس میں دشمنوں کی مہم جوئي بڑی غلطی ہوگی سیاسی امورميں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ بریگيڈیئریداللہ جوانی نےعلاقےکے ملکوں کی جانب سےخلیج فارس کی سیکورٹی کی ضرورت فراہم کئےجانے پرتاکید کرتےہوۓ کہاہے کہ اس علاقےمیں دشمنوں کی مہم جوئي ایک بڑی غلطی ہے۔ |
رفیق حریری کےقتل میں صہیونی ملوث لبنان کےسابق وزیراعظم رفیق حریری کےقتل میں صہیونی حکومت ملوث ہے۔ |
بات چیت اپنےآخری مرحلےمیں عراق کےوزیراعظم نے اس بات پرتاکید کرتےہوئےکہ وزارت عظمی کےعہدےکےلئےہونےوالی بات چیت اپنےآخری مرحلےمیں ہے کہاہے کہ نئی حکومت قومی مشارکت کی بنیاد پرتشکیل پائےگي۔ |
صہیونی تاریخ کے سب سے بڑے مجرم اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد نے صہیونیوں کو تاریخ کے سب سے بڑے مجرموں میں قرار دیا ہے۔ |
ایران کےسفارتخانےپرحملےکی شدیدمذمت اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیرخارجہ منوچہرمتکی نے اوسلومیں ایران کےسفارتخانےپر ہونےوالےحملےکی سحت مذمت کی ہے۔ |
ملکی استحکام کی خاطر قائد شہید علامہ عارف حسینی نے اپنی جان تک قربان کر دی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ مقررین کا شہید قائد کی 22ویں برسی کے اجتماعات سے خطاب۔ |
آقا سید حسن موسوی: عوام اتحاد کو پارہ پارہ کرنے والے عناصر کی سازشوں سے خبردار رہیں مذہبی نفرت پھیلانے والوں کے پیچھے باہری ایجنسیوں کا ہاتھ. |
کشمیر: بارش کے باوجود احتجاجی مظاہرے سرینگر کے ضلع سوپر اور بڈگام میں فورسز کی فائرنگ،7زخمی، شہر اور قصبہ جات بدستور کرفیو کی زد میں |
وادی کشمیر: مسلمانوں کا خون پانی سے سستا؛ ۴۹ روز میں ۵۶ افراد جان بحق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو ماہ سے چلی آرہی عوام اور حکومتی اہکاروں سے جھڑپ کے دوران ۵۶ افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ تحریک آزادی کی راہ میں پیش کر دیا۔ |
علّامہ شہید عارف حسین حسینی کی برسی 5 اگست ہمیں اس مرد مجاہد کی یاد دلاتا ہے جس نے علم و عمل اور میدان سیاست میں قدم رکھتے ہی، اپنی سیاسی بصیرت اور فہم و فراست کا لوہا منوالیا۔ جی ہاں ہماری مراد ملت جعفریہ پاکستان کے قائد علّامہ شہید عارف حسین حسینی کی شخصیت ہے کہ جن کی آج بائیسویں برسی ہے۔ |
آیت اللہ سیستانی کو اوباما کا خط؛ ایک مکارانہ امریکی چال عراق میں حکومت کی تشکیل کا عمل طویل ہونے کے بعد امریکی صدر باراک اوباما نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے نام خط لکھ کر حکومت کی تشکیل کے عمل میں مداخلت کی درخواست کی ہے۔ |
صدر ڈاکٹراحمدی نژاد: آزادی بیان کا مغربی نعرہ ایک جھوٹ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر ڈاکٹراحمدی نژاد نےآزادی فکروبیان کو مغرب کا جھوٹ قرار دیا ہے۔ |
ایران کا ارسال کردہ امدادی سامان پاکستان پہنچ گيا اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمرکمیٹی کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلئے بھیجاجانےوالا امدادی سامان پاکستان پہنچ گیاہے۔ |
حکومت یمن کامعاہدےپرعمل سےگریز الحوثي گروہ کے رہنما عبدالملک الحوثی نےکہاہے کہ حکومت یمن امن معاہدےپر عمل نہيں کررہی ہے۔ |
افغانستان؛ امریکی بمباری، پچاس سےزيادہ ہلاک افغانستان میں امریکی حملوں میں پچاس سےزیادہ افراد کےمارےجانےکی خبریں ہيں ۔ |
ناصر عباس جعفری: دشمن ہمارے جوانوں کی علمی قابلیت سے خائف ہے دشمن ہمارے جوانوں کی بڑھتی ہوئی علمی قابلیت سے خائف ہے،تعلیم و تربیت کے بغیر کوئی بھی قوم یا معاشرہ ترقی و پیشرفت نہیں کر سکتا۔اسلام میں تعلیم و تربیت لازم و ملزوم چیزیں ہیں۔ |
کراچی: شہید قائدکی بائیسویں برسی،شہر بھر میں مجالس اور سیمینار منعقد ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے زیر اہتمام آج بروز 5 اگست قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ شہید عارف حسین الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کی 22ویں برسی کی مناسبت سے شہر بھر میں مجالس ترحیم کا انعقاد کیا گیا. |
پاکستان؛ شہید قائد (رح)کی بائیسویں برسی، ملک بھر میں سیمینارز اور مجالس کا انعقاد ملک بھر میں ملت جعفریہ پاکستان کے عظیم اور محبوب قائد ،فرزند امام خمینی (ر)شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی (رح)کی بائیسویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ |
اسرائیل اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہاہے لبنان پر اسرائیلی جارحیت غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،اسرائیل اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہاہے، وہ وقت آگیا ہے جب دنیا اسرائیل کی نابودی کا جشن منائے گی۔ |
ڈاکٹرولایتی کی حزب اللہ کےسربراہ سےملاقات بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کےنمائندے ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نےحزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ سےملاقات کی ہے۔ |
جنرل مائیک مولن کے بیان پر ردعمل؛ ایران کے پاس ہر ممکنہ حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا پلان موجود ہے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے مائیک مولن کے بیان کو نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں ایران کے پاس منہ توڑ جواب دینے کا پلان موجود ہے۔ |
صدر احمدی نژاد پر قاتلانہ حملے کی تردید ایران کے سرکاری ذرائع نے صدر احمدی نژاد پر قاتلانہ حملے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ |
سید حسن نصراللہ کا انتباہ : اسلامی تحریک مزاحمت ہر جارح کی سرکوبی کے لئے تیار ہے حزب اللہ لبنان کی سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کل کی روز جنوبی لبنان پر صہیونی جارحیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اسلامی تحریک مزاحمت ہر جارح کی سرکوبی کے لئے پوری طرح تیار ہے اور اگر اسرائیل نے جارحیت کی تو اس کے ہاتھ کاٹ دےگی۔ |
__._,_.___
You Can Now Donate Online For Jammu and Kashmir Fund! Please Donate Generously.
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
http://hashimokera.blogspot.com/p/how-can-you-help.html
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment