عبید اللہ بن موسی، اسماعیل، قیس، مغیرہ بن شعبہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ غالب رہیں گے یہاں تک کہ اللہ تعالی کا حکم آجائے (یعنی قیامت) اور وہ لوگ غالب رہیں گے۔
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2170
75 - کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان : (96)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ حق پر غالب رہیں گےاوروہ جنگ کرتے ہوں گے یہ لوگ اہل علم ہیں
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2170
75 - کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان : (96)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ حق پر غالب رہیں گےاوروہ جنگ کرتے ہوں گے یہ لوگ اہل علم ہیں
__._,_.___
Trying To Build Society based on Peace and Justice
The one who love Imam e zaman(a.t.f.s) must be prepared to struggle and
labour his self, his pen and his wealth in the way of Imam e
zaman(a.t.f.s)
I remember the words of Imam (a.s), that we are responsible for the
duty, and not for the result. A warm smile washes away the tension of
confusion, as I thank Allah for the presence of my friend, whom Allah
may protect, and guide
IMAM E ZAMANA (a.f.t.s) Bless you And All Your Family those help others
and learn islam.
Syed Mohamad Masoom Abidi
MARKETPLACE
.
__,_._,___
No comments:
Post a Comment